Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
ویب ڈیسک, Author at Lahori
Home / ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

گائوں رام تھمن

Ram Thaman

گائوں رام تھمن رائے ونڈ کے بیچ راجہ جنگ ریلوے اسٹیشن سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر رام تھمن نامی گائوں واقع ہے۔یہ گائوں سکھ روایات میں اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں رام تھمن نامی ایک ہندو سادھو رہا کرتاتھا۔سکھ روایات کے مطابق بابارام تھمن گورونانک کے خالہ زاد بھائی …

Read More »

لاہور ہیری ٹیج میوزیم

Lahore Heritage Museum

اسد سلیم شیخ مال روڈ پر منفرد طرزِ تعمیر کی ایک قدیم عمارت لاہور ہیری ٹیج میوزیم ہے۔ سبز رنگ کے لکڑی کے ستون اس کے برآمدے سے ہی قطار در قطار کھڑے تھے اور اس کے اُوپر ڈھلوانی چھت اس کو قابل دید بنائے ہوئے تھی۔ قدیم طر ز …

Read More »

یونیورسٹی اورینٹل کالج،لاہور

برصغیر پاک و ہند کے قدیم ترین ادارہ یونیورسٹی اورینٹل کالج 1870 ء میں قائم ہوا.اس کے پہلے پرنسپل ڈاکٹر جی ڈبلیو لائٹنرتھے. 1946ء تک اس ادارے کے پانچویں پرنسپل ڈاکٹر اے سی وولنر تھے.1946ء میں ڈاکٹر مولوی محمد شفیع اس ادارے کے پہلے مسلمان پرنسل بنے.اب تک اس ادارے …

Read More »

دونوبل انعام حاصل کرنے والا پاکستان کاواحدتعلیمی ادارہ….گورنمنٹ کالج، یونیورسٹی لاہور

مصدق سلطان یکم جنوری 1864ء کو اندرونِ لاہور میں دھیان سنگھ کی حویلی میں آنکھ کھولی ، پہلی کلاس 9طلباء پر مشتمل تھی،جبکہ آج اس عظیم ادارے میں ساڑھے گیارہ ہزار طلباء زیرِ تعلیم ہیں۔عربی کے ممتاز استاد پروفیسرڈاکٹر لائٹنر سے ماہرِ طبعیات پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ تک 28علم …

Read More »

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

lahore buses

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں پہلی ڈبل ڈیکر بس اتوار2ستمبر 1951ء کوچلائی گئی تھی ۔ابتدامیں برطانوی کمپنی لیلینڈ موٹرزلمیٹیڈکی بنی چھ بسیں  منگوائی گئیں اوران بسوں کوچلانے کی ذمہ داری ایک سرکاری ادارے لاہوراومنی بس سروس کے سرتھی۔ڈبل ڈیکر بسیں …

Read More »

جب مسجدحضرت علی ہجویریؒ کے دو مینار گرنے سے 9 افراد جاں بحق،50 زخمی ہوئے

Mosque hazarat Ali Hajveri.R.A

لاہورمیں12 جولائی1963ء کوخوفناک بادوباراں اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے مسجدحضرت علی ہجویریؒ المعروف داتاصاحب کے دو مینار گر گئے جس سے 9 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے ۔عرس کی وجہ سے ہزاروں زائرین یہاں جمع تھے۔ طوفان ایک گھنٹہ جاری رہاجس کی وجہ سے شامیانوں میں ہوا …

Read More »

کُھڈیاں

اسدسلیم شیخ ضلع قصور اور تحصیل چونیاں کا ایک قصبہ۔ لاہور سے براستہ چونیاں، ملتان جانے و الی سڑک پر گنڈا سنگھ والا سے جانب مشرق دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ قصور سے اس کا فاصلہ بیس کلومیٹر ہے۔ اسے ابتداً ڈوگر زمینداروں نے آباد کیا تھا اور …

Read More »

جامع کریمیہ،نیویں مسجد…..دنیابھرمیں اپنی طرزکی منفردمسجدہے

یہ لاہورمیں ہی نہیں دنیابھرمیں اپنی نوعیت کی منفرد اوراہم مسجدہے.مسجد کی اہم بات یہ ہے کہ یہ سطح زمین سے بیس پچیس فٹ نشیب میں‌بنائی گئی ہے.مسجد کے متعلق کوئی مصدقہ تاریخ توموجودنہیں تاہم خیال ہے کہ یہ مسجد لودھی دورمیں‌بنائی گئی.کچھ لوگ اس کے بنانے والے کانام نواب …

Read More »

دنیاکے سب سے چھوٹے قد کے ہاتھیوں کی نسل کومعدومی کاخدشہ

ملائیشیا کے جزیرے بورینو میں موجود ہاتھیوں کا شمار دنیا میں موجود اپنی نسل کے جانوروں کی سب سے پستہ نسل میں ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اپنی موجودہ شکل وصورت میں آنے کیلئے ان ہاتھیوں کو تقریباً 30 ہزار سال کا عرصہ لگا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس …

Read More »