Home / ویب ڈیسک (page 10)

ویب ڈیسک

کوٹ رادھا کشن

اسد سلیم شیخ ضلع قصورکاقصبہ اورتحصیل۔کراچی لاہور ریلوے لائن پر لاہور سے 56 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ 1976ء میں اسے ضلع قصورمیں شامل کیا گیا۔ اسے قدیم وقتوں میں را دھا کشن نے اپنے نام پر آباد کیا تھا جس کے متعلق یہ بھی روایت ہے کہ وہ …

Read More »

گڑھی شاہوکی تاریخ Ghari Shahu..

shah abul khair

عبد المجید شیخ گڑھی شاہو علاقے کی شہرت کا عروج برطانوی دَور میں تھاجب ریل کی پٹڑی بچھائی گئی۔اُن دنوں انجن ڈرائیورہونا بڑی بات سمجھی جاتی تھی۔ابتدائی طورپرتمام انجن ڈرائیورانگریز تھے اوربرطانوی راج نے ان کے لیے ریلوے کی پٹڑی کے نزدیک نہایت خوبصورت ر ہائش گاہیں تعمیر کی تھیں …

Read More »

ٹیکسالی دروازہ

ٹیکسالی دروازہ کے شمال میں ایک ٹیکسال ہوا کرتی تھی۔یہاں ایک عالیشان مکان میں شاہی خزانے کے لیے مہریں اور سکے ڈھالے جاتے تھےاسی لیے اس کانام ٹیکسالی دروازہ پڑ گیا۔صوفی بزرگ شاہ حسین لاہوری رحمۃ اللہ علیہ 1539ء میں شیخ عثمان کے گھرٹیکسالی دروازے کے علاقے میں پیداہوئے۔حضرت شاہ …

Read More »

تھینک یواکرم

teacher

تحریر:- محمدنعیم مرتضیٰ چھٹی یاساتویں کلاس کازمانہ تھا۔ہائی سکول میں انگریزی کے لمبے تڑنگے اُستاد شریف بٹ صاحب کا ایساخوف تھاکہ بڑے بڑے ’’ٹیڑھے‘‘ طلباء بھی ان کے سامنے بیدِ مجنوں کی طرح کانپتے تھے۔ موصوف معمولی معمولی سی بات پربھی اس ظالمانہ اندازمیں پٹائی کرتے کہ الامان۔ دنیااِدھرسے اُدھر …

Read More »

دریائے راوی کے کنارے بحری جہازوں کی تیاری

ravi

محمدنعیم مرتضیٰ دریائے راوی کسی زمانے میں کس قدر عروج پرتھا،اس کااندازہ یوں لگایاجاسکتاہے کہ اکبرکے دورمیں دریائے راوی اس قدر گہرا تھا کہ اس میں بحری جہاز چلا کرتے تھے۔راوی میں عام کشتی رانی ہوتی تھی۔ امرائے درباراور صاحب ثروت شہری نفیس ، دل آویز اور رنگین جھالر دار …

Read More »

میلبورن ٹیسٹ کو’’باکسنگ ڈے ٹیسٹ‘‘کیوں کہاجاتاہے؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ کہا جا رہا ہے اور میلبورن کرکٹ گرانڈ میں شیڈول اس میچ میں ریکارڈ حاضری بھی متوقع کی جا رہی ہے مگر بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ اسے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیوں کہا جا رہا ہے۔آسٹریلیا …

Read More »

ورلڈکپ ہاکی 2018میں سولہ ٹیمیں شامل کرنے کی منظوری

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)کے ایگزیکٹیو بورڈ نے ورلڈ کپ 2018میں 16ٹیموں کی شرکت اور تمام بین الاقوامی میچوں میں 15منٹ کے چار کوارٹرز متعارف کروانے کی منظوری دے دی۔ایف آئی ایچ کے اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ نے گزشتہ ماہ دبئی میں ہاکی ریولوشن پارٹ 2 کانفرنس میں …

Read More »

سپورٹس نیوز..ٹوڈے

بھارتی آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے اپنے بیٹے کانام عمران خان رکھ دیا۔ کرسٹل پیلس سے ایلرڈائس منسلک گلاسگو رینجرز کے 34سالہ انگلش مڈ فیلڈرجو بارٹن میچوں میں مبینہ طور پر سٹہ بازی کی لت کے عادی نکلے مائیکل وارم کا ٹوٹنہم کے ساتھ نیا معاہدہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش …

Read More »

کرس گیل نئے روپ میں

ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کرسمس کے موقع پر نئے گیٹ اپ میں منظر عام پر آگئے.انہوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کیںجس میں وہ داڑھی اور مونچھوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ موجود ہیں۔ انہوں نے کرسمس پر اپنے مداحوں کے لئے نیک تمنائوں کا بھی اظہار …

Read More »

پی سی بی کی جانب سے الوداعی میچ کے بھوکانہیں،کھیل جاری رکھوں گا…منزل دوردیکھ کرشاہد آفریدی نے ارادہ بدل لیا

الوداعی میچ کے حوالے سے منزل دور دیکھ کر اسٹار قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ارادہ بدل لیا۔ا ن کا کہنا ہے کہ وہ پی سی بی کی جانب سے الوداعی میچ کے بھوکے نہیں کیونکہ وہ بہت زیادہ تجربہ کار اور مقبول کھلاڑی ہیں۔ بورڈ کے بجائے بیس …

Read More »