Home / ویب ڈیسک (page 20)

ویب ڈیسک

خواجہ سراؤں کو مردم شماری میں شامل نہ کرنے کے خلاف درخواست

hijraz

لاہور(نامہ نگار)آئندہ ہونیوالی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو شامل نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ،یہ درخواست مقامی وکیل شیراز ذکاء کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے مارچ میں مردم شماری …

Read More »

ترکی کے ٹرینروں سے تربیت یافتہ اینٹی رائٹ دستہ لاہورپولیس میں شامل

anti riot police

لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے)لاہور پولیس میں اینٹی رائٹ کادستہ شامل ہو گیا ۔ ترکی کے ٹرینرز سے تربیت حاصل کرنے والے اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں نے سی سی پی او امین وینس کو تربیتی نمونہ دکھایا ۔تفصیلا ت کے مطا بق پلاسٹک کی شیلڈ اور فائبر کی یونیفارم کے ساتھ …

Read More »

ویڈیوگیمزکی آڑمیں جوئے کی الیکٹریکل مشینیں لگ گئیں

video-poker

ملک کے مختلف شہروں میں ویڈیو گیمز کی آڑ میں الیکٹریکل جوئے کی مشینیں لگ گئیں ویڈیو گیمز پر روزانہ لاکھوں روپے کا جواہونے لگا۔ گلی محلوں میں ویڈیو گیمز کا کاروبار ایک بار پھرزور پکڑ گیا،ویڈیو گیمز کی دکانیں رات گئے تک کھلی رہتی ہیں نوجوان ٹولیوں کی صورت …

Read More »

پہلی مرتبہ پولیس کے 900ملازمین کو اگلے رینکس میں ترقی دیدی گئی

police offcers

لاہور(رپورٹرسے)پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں لاہور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 900 کے قریب اہلکاروں کو اگلے رینکس میں ترقی دی گئی۔ترقی پانے والے اہلکاروں کے دربار سے خطاب کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمدامین وینس نے کہاکہ ہمیں اللہ تعالیٰ نے لاہور کے باسیوں کی خدمت …

Read More »

بلاول کی لندن ایئر پورٹ پر تلاشی ، جیکٹ ،جوتے بھی اتار نے پڑے

Bilawal_Bhutto

کراچی (آن لائن ) پاکستان میں شہنشاہانہ اور پروٹوکول پر مبنی زندگی گزارنے والے بلاول بھٹوکو لندن ایئر پورٹ پرچیکنگ کے دوران قانون کی پاسداری کرنا پڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لوگوں سے ووٹ لیکر اقتدار میں آنے کی خواہشمند اشرافیہ بیرون ممالک میں رائج قانون کی پوری پاسداری …

Read More »

آج کی خبریں……. دسمبر18 2016

news today

بین الاقوامی خبریں دنیا بھرمیں عربی زبان کا دن آج اتوار 18 دسمبر کو منایا جارہا ہے برطانیہ:اربوں ڈالرمنافع کے باوجودغیر ملکی بنکوں نے صرف6 فیصد ٹیکس اداکیا:رپورٹ پولینڈ:ایوزیشن کا احتجاج اور پارلیمنٹ کا محاصرہ جاری پولیس کی وارننگ اوباماکی پریس کانفرنس کے دوران صحافی کی طبیعت بگڑ گئی‘امریکی صدرنے …

Read More »

منفرد جزیرہجس پرفرانس اوراسپین باری باری حکومت کرتے ہیں

Pheasant Island

Pheasant Island عبدالریحان فرانس اور اسپین کی مشترکہ سرحد پر بہنے والا دریائے بداساؤ بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔ اس مقام سے چھے کلومیٹر پہلے بداساؤ میں ایک جزیرہ ہے جو’’ Pheasant ‘‘کہلاتا ہے۔ بہ ظاہر یہ ایک چھوٹا اور عام سا جزیرہ ہے، مگر اس کی انفرادیت یہ ہے …

Read More »

مکھی جتنا چھوٹاڈرون

mosquito

امریکی سائینسدانوں نےمچھرڈرون بنانا شروع کر دیئے ہیں۔امریکی فضائیہ نے مائیکروجاسوس طیارے متعارف کرائے ہیں جومکھیوں اورمچھروں کےبرابرہیں جن کی موجودگی کاعام لوگ نوٹس نہیں لیں گے۔مستقبل میں ڈرون طیاروں کا سائز مچھر،مکھی یا تتلی کے برابرہوجائے گاتاہم ان کی سفاکی کئی گنابڑھ جائےگی۔ مائیکروایئروہیکلزنامی ان ننھے منےحشرات نماڈرون طیاروں …

Read More »

آن لائن مقابلہ میتھ چیلنج نتائج

3P لرننگ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے آن لائن مقابلہ پاکستان میتھ چیلنج کے نتائج کا اعلان 24 شہروں سے تقریباً 80 سکول اور 14,000 سے زائد بچوں نے حصہ لیا پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے IBA Community College خیر پور نے حاصل کی۔ دوسری پوزیشن لاہور کے سوسائٹی پبلک …

Read More »

آج کی خبریں 17Dec2016

download news

ٹرمپ نے آبادکاری کے حامی کو اسرائیل میں سفیر نامزد کر دیا ایران پر پابندیوں میں توسیع:اوباما کا دستخط سے انکار جاپان اورروس سربراہ اجلاس، 68معاہدوں پر دستخط بحیرہ جنوبی میں چینی مشقیں,میزائل,نصت امریکا پریشان روس و ایران طالبان کو سیاسی عمل میں شامل نہ کریں، بھارت فضائیہ کے مسلمان …

Read More »