Home / ویب ڈیسک (page 3)

ویب ڈیسک

مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کردیا

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز 2-0 سے ہارنے پر دلبرداشتہ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے سڈنی میں ہونے والا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اور کوآرڈینیشن امجد حسین نے ڈان نیوز کو بتایا …

Read More »

لوگ کیا کھا کر نئے سال کا آغاز کرتے ہیں؟

ویسے تو نئے سال کا جشن ہر ملک میں ہی نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، تاہم اس دوران کھانے پینے پر بھی بہت زور دیا جاتا ہے۔جہاں دنیا 2016 کے اختتام پر 2017 کے آغاز کا جشن منائی گی، وہیں کئی ممالک میں ایسے لوگ بھی ہیں …

Read More »

لاہورکاوالمکی مندر…..یہ چھوٹاسامندرمذہبی برداشت کی عمدہ مثال پیش کرتاہے

ہارون خالد انارکلی بازارلاہورکے سب سے بڑے اور پرانے بازاروں میں سے ایک ہے۔اس کے برابر میں نیلا گنبد مارکیٹ ہے جوانارکلی بازار کا ہی ایک حصہ ہے۔ مارکیٹ کے اس حصے میں زیادہ تر کپڑے،سائیکلوں اورکار ٹائروں کی دکانیں ہیں۔شیخ عبدالرزاق کے فیروزی گنبدکی وجہ سے بازارکویہ نام حاصل …

Read More »

طاہرشاہ نے نئے سال کی آمد پرنئی ویڈیوریلیزکردی

طاہرشاہ نے نئے سال کی آمد پرنئی ویڈیوریلیزکردی۔اپنی نئی ویڈیو کو طاہر شاہ نے ’انسانیت محبت‘ کا نام دیا ہے۔فیس بک اور یو ٹیوب پر جاری ہونے والی ویڈیو کی طوالت 2 منٹ 18 سیکنڈ ہے، جس میں طاہر شاہ گود میں ایک سفید بلی کو پیار کرتے ہوئے موسیقی …

Read More »

جاپان میں ایک سال تک پہنی ہوئی جینزدُگنی قیمت میں فروخت کی جاتی ہے

اونومچی پروجیکٹ جاپان میں اونومچی ڈینم پروجیکٹ تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور اس میں جاپان کے منتخب افراد کو ایک سال تک جینز پہنائی جاتی ہےاور پھر اسے فروخت کے لیے پیش کردیا جاتا ہے۔استعمال شدہ جینز کی یہ دکان 2013 میں کھولی گئی تھی جس کا مقصد شہر …

Read More »

رائے ونڈ

لاہور شہر سے 40 کلومیٹردورواقع پنجاب کااہم علاقہ ہے۔رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی – پشاور مرکزی ریلوے لائن پر رائے ونڈ کے درمیان واقع ہے۔ یہ رائے ونڈ – لودھراں براستہ پاکپتن ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔راۓونڈ میں اس وقت اسلام کی محنت کرنے کے واسطے …

Read More »

سال 2017 ء کی ہارر موویز

عبدالستارہاشمی ہالی وڈ کی فلمیں امریکی اور مغربی ممالک سمیت پاکستان میں بھی خوب مقبول ہیں۔ کئی لوگوں کی پسند رومانٹک ، مزاحیہ، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلمیں ہوتی ہیں تو بعض خوفناک فلموںکے شوقین ہوتے ہیں۔ 2016ء میں بھی ہالی وڈ کی ہارر فلموں کو بہت پسند کیا …

Read More »

امِیر خسرو….ذہین و طباع شاعر صوفی اور موسیقار

امِیرخسرو نے بلبن سے محمد تغلق تک، دس گیارہ بادشاہوں کے زمانے دیکھے اور اپنی شاعری اور موسیقی سے ہندوستان کی ثقافت کو مالا مال کیا۔ اُن کی ذہانت اور طباعی کی مثال نہیں ملتی۔امِیر خسرو ’’لاچین‘‘ ترکوں کے قبیلے سے تھے۔ان کے والد امیر سیف الدین محمود، چنگیز خان …

Read More »

گنجا پن ختم کریں

فائزہ نذیر احمد بالوں کا جھڑنا یا گنجا پن کلی یا جزوی طورپر بالوں کا گر جانا کہلاتا ہے جو کسی عضو کی کارکردگی میں خرابی یا موروثی وجوہات کے سبب ہوتا ہے۔ یہ اکثر مرحلہ وار یا آہستہ آہستہ بڑھتا ہے۔ عام اندازے کے مطابق تقریباً سو کے قریب …

Read More »

استنبول،جہاں مشرق اور مغرب ملتے ہیں

زین ریاض انصاری یہ شہر اس دروازے کی اہمیت کا حامل تھا جس کے ذریعے مشرق کے خزانے بہہ کر مغرب میں جا پہنچے تھے۔ رومنوں کے دور کے آخری دورانیے کے دوران ایک نا کام تہذیب کا آخری بُرج ثابت ہوا اور دنیا کے نئے مذہب، عیسائیت کا انتظامی …

Read More »