Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
دلچسپ Archives - Lahori
Home / دلچسپ

دلچسپ

لاہور ہیری ٹیج میوزیم

Lahore Heritage Museum

اسد سلیم شیخ مال روڈ پر منفرد طرزِ تعمیر کی ایک قدیم عمارت لاہور ہیری ٹیج میوزیم ہے۔ سبز رنگ کے لکڑی کے ستون اس کے برآمدے سے ہی قطار در قطار کھڑے تھے اور اس کے اُوپر ڈھلوانی چھت اس کو قابل دید بنائے ہوئے تھی۔ قدیم طر ز …

Read More »

یونیورسٹی اورینٹل کالج،لاہور

برصغیر پاک و ہند کے قدیم ترین ادارہ یونیورسٹی اورینٹل کالج 1870 ء میں قائم ہوا.اس کے پہلے پرنسپل ڈاکٹر جی ڈبلیو لائٹنرتھے. 1946ء تک اس ادارے کے پانچویں پرنسپل ڈاکٹر اے سی وولنر تھے.1946ء میں ڈاکٹر مولوی محمد شفیع اس ادارے کے پہلے مسلمان پرنسل بنے.اب تک اس ادارے …

Read More »

دونوبل انعام حاصل کرنے والا پاکستان کاواحدتعلیمی ادارہ….گورنمنٹ کالج، یونیورسٹی لاہور

مصدق سلطان یکم جنوری 1864ء کو اندرونِ لاہور میں دھیان سنگھ کی حویلی میں آنکھ کھولی ، پہلی کلاس 9طلباء پر مشتمل تھی،جبکہ آج اس عظیم ادارے میں ساڑھے گیارہ ہزار طلباء زیرِ تعلیم ہیں۔عربی کے ممتاز استاد پروفیسرڈاکٹر لائٹنر سے ماہرِ طبعیات پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ تک 28علم …

Read More »

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

lahore buses

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں پہلی ڈبل ڈیکر بس اتوار2ستمبر 1951ء کوچلائی گئی تھی ۔ابتدامیں برطانوی کمپنی لیلینڈ موٹرزلمیٹیڈکی بنی چھ بسیں  منگوائی گئیں اوران بسوں کوچلانے کی ذمہ داری ایک سرکاری ادارے لاہوراومنی بس سروس کے سرتھی۔ڈبل ڈیکر بسیں …

Read More »

جب مسجدحضرت علی ہجویریؒ کے دو مینار گرنے سے 9 افراد جاں بحق،50 زخمی ہوئے

Mosque hazarat Ali Hajveri.R.A

لاہورمیں12 جولائی1963ء کوخوفناک بادوباراں اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے مسجدحضرت علی ہجویریؒ المعروف داتاصاحب کے دو مینار گر گئے جس سے 9 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے ۔عرس کی وجہ سے ہزاروں زائرین یہاں جمع تھے۔ طوفان ایک گھنٹہ جاری رہاجس کی وجہ سے شامیانوں میں ہوا …

Read More »

جامع کریمیہ،نیویں مسجد…..دنیابھرمیں اپنی طرزکی منفردمسجدہے

یہ لاہورمیں ہی نہیں دنیابھرمیں اپنی نوعیت کی منفرد اوراہم مسجدہے.مسجد کی اہم بات یہ ہے کہ یہ سطح زمین سے بیس پچیس فٹ نشیب میں‌بنائی گئی ہے.مسجد کے متعلق کوئی مصدقہ تاریخ توموجودنہیں تاہم خیال ہے کہ یہ مسجد لودھی دورمیں‌بنائی گئی.کچھ لوگ اس کے بنانے والے کانام نواب …

Read More »

اُڑنے والی کار 2020ء میں مارکیٹ لائے جانے کی توقع ہے

flying car

اسرائیل کی ٹیک فرم نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ 2020ء تک مسافر کو لے جانیوالا ڈرون مارکیٹ میں لانے میں کامیاب ہو جائیگی، ’’دی کورمورینٹ‘‘ نامی اڑنے والی کار 500 کلوگرام وزن اٹھانے اور 185 کلو میٹرگھنٹہ کی رفتار سے سفرکریگی۔ اس کی کل لاگت کا اندازہ 14 …

Read More »

چین کی پہلی مال گاڑی برطانیہ چلی گئی

china to Londonn

چین کی مال پہلی مال گاڑی سامان لے کرلندن کی جانب رواں دواں ہے.مال گاڑی چین کے مشرقی صوبے زی جیانگ کے شہر یی وو کے مغربی ریلوے سٹیشن سے یکم جنوری کوروانہ ہوئی.مال گاڑی بارہ ہزار کلومیٹر سفر اٹھارہ دنوں میں طے کرتی ہوئی برطانیہ پہنچے گی.یی وو کا …

Read More »

نیوٹاؤن سینٹر میری لینڈ

wapda building lahore

لاہورمیں1958ء میں تعمیرہونے والی پانی وبجلی کے محکمے کی عمارت واپڈاہائوس جیسی یہ بلڈنگ دراصل میٹروون آفس بلڈنگ جسے اب یونیورسٹی ٹاؤن سینٹرکہتے ہیں۔یہ امریکی ریاست میری لینڈ کی پرنس جارج کاؤنٹی کے شہرہاہٹسویل(Hyattsville) میں واقع ہے۔ایک سوپانچ ایکڑپرپھیلی اس عمارت کی تیاری پر سات کروڑاسی لاکھ ڈالر خرچ ہوئے …

Read More »

اب اپنی سیلفی سے کارکادروازہ کھلے گا

بہت جلد کار کی چابیاں گھر بھولنے کے باوجود بھی آپ اپنے فون کی سیلفی سے کار کھول سکتے ہیں کیونکہ لینڈ روور بنانے والی کمپنی نے سیلفی کے ذریعے چہرہ شناخت کرنے والی ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جو صرف آپ کی سیلفی پر ہی کارلاک کھول سکتی ہے۔جیگوار …

Read More »