Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
خواتین کارنر Archives - Lahori
Home / خواتین کارنر

خواتین کارنر

عزم وہمت کی بے مثال تصویر…..صغریٰ سولنگی

سندھ کے علاقے خیرپور کی صغریٰ سولنگی سندھ کے آٹھ سے زائد اضلاع میں خواتین پر تشدد‘ بچپن کی شادیوں اور لڑکیوں کی تعلیم پر کام کر رہی ہیں، یہی وہ شعبے ہیں جن کا وہ شکار بن چکی ہیں۔ صغریٰ سولنگی کی شادی 12 سال کی عمر میں ہوئی، …

Read More »

گنجا پن ختم کریں

فائزہ نذیر احمد بالوں کا جھڑنا یا گنجا پن کلی یا جزوی طورپر بالوں کا گر جانا کہلاتا ہے جو کسی عضو کی کارکردگی میں خرابی یا موروثی وجوہات کے سبب ہوتا ہے۔ یہ اکثر مرحلہ وار یا آہستہ آہستہ بڑھتا ہے۔ عام اندازے کے مطابق تقریباً سو کے قریب …

Read More »

خواتین کے لیے 5 لازمی غذائیں

اچھی صحت کے لیے ورزش اور متوازن غذا کو لازمی قرار دیا جاتا ہے لیکن کچھ غذائیں ایسی ہیں جو خاص طور پر خواتین کو زیادہ فائدہ پہنچاتی ہیں انہیں بیماریوں سے بچاتی ہیں اور اچھی صحت کے حصول میں مدد دیتی ہیں۔ پالک شاید اس کا ذائقہ آپ کو …

Read More »

سردی کا مقابلہ،خوراک سے

مریم اقبال وڑائچ یہ سردی کا موسم ہے۔خشک سردی پڑرہی ہے۔بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے آلودگی اور بیماریوں میں بھی اضافہ ہوچکا ہے۔سخت سردی ہو یا پھر سخت گرم موسم یہ انسانی جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ایسے سخت موسم کے اثرات سے بچنے کے لیے کچھ غذائوں …

Read More »

’’خو شبو‘‘کی شاعرہ…پروین شاکر

ابو الہاشم کرمانی ماہِ دسمبر کے آخری عشرے میں بائیس برس قبل 26 دسمبر 1994ء کوایک اندوہناک خبرملی کہ پروین شاکر ایک ٹریفک حادثہ کے باعث اس دنیا سے چل بسیں ہیں،تاہم آج اتنے برس بیت جانے کے باوجود تتلی کے پروں جیسی نازک مزاج پروین شاکرکاکلام اُن کے موجود …

Read More »

آپارفعت….شاعرہ،ادیبہ،کالم نگار،افسانہ نگار،ناول نگاراورسنئیرصحافی

تحریر:جبارمرزا آپارفعت کا شمارہمارے ان لکھنے والوں میں ہوتا ھے جنہوں نے پاکستان کی نظریاتی جنگ بھی لڑی ھے.غالبآ1978ء کی بات ھے آپا نے لاہور نوائے وقت کے ادبی صفحے پر محترمہ امرتاپریتم کی نظم”اج آکھاں وارث شاہ نوں”کو چیلنج کرتے ہوئے لکھاتھاکہ امرتانے اپنی نظم میں تعصب سے کام …

Read More »

مکمل داڑھی والی دنیاکی سب سے کم عمرخاتون،ہرنام کور

hernam kor

برطانیہ میں رہنے والی ہرنام کور کا نام مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر کی عورت کے طور پرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے۔ ہرنام کور نے بتایا انہیں مذاق کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ کئی بار تو انھوں نے پریشان ہو کر خود کو نقصان پہنچانے …

Read More »

شیر خوارگی کروانے والی مائیں کیا کریں؟ کچھ احتیاطی تدابیر

mother baby

زرتاشیہ میر ماں کا دودھ بچوں کے لیے غذائیت سے بھرپور بہترین قدرتی غذا ہے، جس کا فائدہ بچے کو تاعمر ہوتا رہتا ہے۔ اس لیے کچھ احتیاطیں ایسی ہیں ،جو ماں کو اختیار کرنا پڑتی ہیں تاکہ دودھ پوری توانائی کے ساتھ بچے کو ملتا رہے۔ گو کہ حمل …

Read More »

ماڈلنگ اورہوسٹنگ کے بعدمتیرا کی بہن فیروزہ نے اداکاری بھی شروع کردی

feroz murtaza

معروف ماڈل متیراکی بہن فیروزہ نے بھی بہن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا ہے ۔ فیروزہ کافی عرصے سے ماڈلنگ کررہی تھیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کئی چینلزپرشوزکی میزبانی بھی لیکن کچھ عرصہ پہلے انہوں نے اداکاری بھی شروع …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘کی بل بتوڑی ’’نصرت آراء ‘‘کسمپرسی کا شکار

bilbatori

لاہور(خصوصی رپورٹ) نوے کی دہائی میں پاکستان بھر میں مقبول ہونے والی بچوں کی مشہورڈرامہ سیریل،عینک والا توآپ کو یاد ہوگالیکن اس ڈرامہ کی مرکزی کردار بل بتوڑی (نصرت آراء ) آج کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور ہیں، وہ کئی سالوں تک داتا دربار سے لنگر کھا کر گزارہ کرتی …

Read More »