Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
کھیل Archives - Lahori
Home / کھیل

کھیل

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

waseem boxer

باکسر محمد وسیم ورلڈ باکسنگ کونسل رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے۔پاکستان کا فخر بین الاقوامی باکسر محمد وسیم نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کرکے پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کردیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آیا …

Read More »

مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کردیا

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز 2-0 سے ہارنے پر دلبرداشتہ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے سڈنی میں ہونے والا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اور کوآرڈینیشن امجد حسین نے ڈان نیوز کو بتایا …

Read More »

اب فیس بک پرشطرنج بھی کھیلیں

فیس بک کا استعمال آج کل کون نہیں کرتا، جس میں لاتعداد تصاویر، ویڈیوز اور اسٹیٹس اپ ڈیٹس سے ہٹ کر بھی متدد خفیہ فیچر چھپے ہوئے ہیں، جن میں کچھ سے تو بیشتر افراد واقف ہیں،تاہم بیشتر صارفین کو یہ معلوم نہیں کہ فیس بک کے میسیجنگ فیچر میں …

Read More »

ورلڈکپ ہاکی 2018میں سولہ ٹیمیں شامل کرنے کی منظوری

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)کے ایگزیکٹیو بورڈ نے ورلڈ کپ 2018میں 16ٹیموں کی شرکت اور تمام بین الاقوامی میچوں میں 15منٹ کے چار کوارٹرز متعارف کروانے کی منظوری دے دی۔ایف آئی ایچ کے اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ نے گزشتہ ماہ دبئی میں ہاکی ریولوشن پارٹ 2 کانفرنس میں …

Read More »

سپورٹس نیوز..ٹوڈے

بھارتی آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے اپنے بیٹے کانام عمران خان رکھ دیا۔ کرسٹل پیلس سے ایلرڈائس منسلک گلاسگو رینجرز کے 34سالہ انگلش مڈ فیلڈرجو بارٹن میچوں میں مبینہ طور پر سٹہ بازی کی لت کے عادی نکلے مائیکل وارم کا ٹوٹنہم کے ساتھ نیا معاہدہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش …

Read More »

پی سی بی کی جانب سے الوداعی میچ کے بھوکانہیں،کھیل جاری رکھوں گا…منزل دوردیکھ کرشاہد آفریدی نے ارادہ بدل لیا

الوداعی میچ کے حوالے سے منزل دور دیکھ کر اسٹار قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ارادہ بدل لیا۔ا ن کا کہنا ہے کہ وہ پی سی بی کی جانب سے الوداعی میچ کے بھوکے نہیں کیونکہ وہ بہت زیادہ تجربہ کار اور مقبول کھلاڑی ہیں۔ بورڈ کے بجائے بیس …

Read More »

کرکٹ کی تاریخ کاانوکھاریکارڈ

کھیلوں میں روز نت نئے اور انوکھے رونما ہوتے اورتاریخ کاحصہ بن جاتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ جنوبی افریقہ کے انڈر19 سطح پر کھیلے گئے ایک میچ کے دوران اس وقت پیش آیا جب ایک ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں نے ایک رن بھی نہیں بنایا لیکن اس کے …

Read More »

شاہدآفریدی کا24سال بعدفیملی کے ہمراہ ریل گاڑی کاسفر

shahid family

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹراورفیس بک اکاؤنٹ پراپنی فیملی کے ہمراہ ٹرین پرسفر کرتے وقت کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیوی بچوں اور اہل خانہ کے ہمراہ موجود ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں پاکستان ریلویز کے سفری معیار کو سراہتے ہوئے …

Read More »