Home / تاریخ

تاریخ

کاہنہ کی تاریخی یادگار،گوردوارہ جمعیت سنگھ

Gurudwara Jamait Singh,Kahna Nau Lahore سیّد فیضان عباس نقوی سکھ مذہب کایہ مقدس گُردوارہ لاہور فیروزپر روڈ پر کاہنا نو سٹاپ کے ساتھ ہی واقع ہے۔ یہ گوردوارہ بابا جمعیت سنگھ نے تعمیر کروایا تھا ۔یہ گردوارہ عالی شان عمارت جوکہ تین منزلہ تھی ۔ دوسری منزل پر لنگر خانے …

Read More »

’’مٹتا ہوا لاہور‘‘

قدیم لاہور کی یادیں لاہور ناشپاتیوں، سنگتروں، مٹھوں، آڑوؤں، اناروں اور امرودوںکے باغات میں گھرا ہوتا تھا۔ موتیے اور گلاب کے کھیت عام تھے۔ حتیٰ کہ سڑکوں کے اطراف بھی گلاب اُگے ہوتے، جنہیں لاہور کے گردا گرد چلنے والی نہر سیراب کرتی۔ گلاب کے پھول لاہور سے دہلی تک …

Read More »

گائوں رام تھمن

Ram Thaman

گائوں رام تھمن رائے ونڈ کے بیچ راجہ جنگ ریلوے اسٹیشن سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر رام تھمن نامی گائوں واقع ہے۔یہ گائوں سکھ روایات میں اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں رام تھمن نامی ایک ہندو سادھو رہا کرتاتھا۔سکھ روایات کے مطابق بابارام تھمن گورونانک کے خالہ زاد بھائی …

Read More »

لاریکس کالونی…ریٹائرڈ ریلوے ملازمین کی بستی

اس رہائشی علاقے کو باقاعدہ کالونی کا درجہ حاصل ہے۔ لاریکس سوسائٹی کالونی ایک طرف مین بازار گڑھی شاہواوردوسری جانب مغلپورہ سے جاملتی ہے۔ اس کی تاریخ پر نظرڈالی جائے توپتہ چلتاہے کہ پاکستان ریلوے نے 1979ء میں اس علاقے میں اپنی فاضل اراضی کو چھوٹے پلاٹوں میں تقسیم کرکے …

Read More »

ہڑپہ…ایک تاریخی اثاثہ

ڈاکٹرمحمداسلم ڈوگر برسوں سے دریائے راوی کے کنارے آباد لوگوں میں یہ روایت چلی آ رہی ہے کہ جب کسی نوجوان کی شادی نہیں ہوتی تو اسے ہڑپہ کے کھنڈرات میں واقع ایک مزار پر جانے کی نصیحت کی جاتی ہے۔ اس مزار میں بارہ گز لمبی قبر ہے ۔جب …

Read More »

مقبرہ نادرہ بیگم

مدثر بشیر نادرہ بیگم کی زندگی پر نگاہ دوڑائی جائے تو ان کا تعلق مغل عہد کے بادشاہ شاہ جہاں سے استوار ملتا ہے۔ لیکن تعلق کی نسبت کے حوالے سے مؤرخین دو الگ الگ گروہوں میں تقسیم دکھائی دیتے ہیں ۔ اول:اس گروہ میں وہ مؤرخین شامل ہیں جو …

Read More »

انار کلی کا مقبرہ

مغلوں نے 1526ء سے 1700ء تک ہندوستان میں حکومت قائم رکھی۔ جب برطانیہ نے یہاں قبضہ جمایاتو مغلوں کے بارے میں بہت سے واقعات تاریخ کے اوراق کا حصہ بنے۔ جن میں سے بیش تر حالات مغل بادشاہوں کے اپنے قلم سے نوشتہ ہیں۔ مغلوں نے اپنے راج میں تہذیب …

Read More »

بسنت کی تاریخ

بسنت یا بسنت پنچمی موسم بہار میں منائے جانے والا بنیادی طور پر ہندوؤن کا ایک تہوار ہے۔ یہ پانچویں ہندو مہینہ ماگھ کی 5 تاریخ کو ہوتا ہے اور ویدوں میں اس کا تعلق سرسوتی دیوی سے بتایا جاتا ہے جو ہندو مت میں موسیقی اورآرٹ (فن) کی دیوی …

Read More »

ٹیکسالی دروازہ

ٹیکسالی دروازہ کے شمال میں ایک ٹیکسال ہوا کرتی تھی۔یہاں ایک عالیشان مکان میں شاہی خزانے کے لیے مہریں اور سکے ڈھالے جاتے تھےاسی لیے اس کانام ٹیکسالی دروازہ پڑ گیا۔صوفی بزرگ شاہ حسین لاہوری رحمۃ اللہ علیہ 1539ء میں شیخ عثمان کے گھرٹیکسالی دروازے کے علاقے میں پیداہوئے۔حضرت شاہ …

Read More »