Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
خبریں Archives - Lahori
Home / خبریں

خبریں

بھارت کاپہلاہیجڑاکالج پرنسپل مستعفی

مغربی بنگال کے شہر کرشنانگر میں تعینات بھارت کے پہلے خواجہ سرا پرنسپل نے ساتھی ٹیچرز اور طلبہ کے نارواء رویئے کے باعث تنگ آکر استعفیٰ دیدیا۔ ڈاکٹر منا بائی باندو پدھیائے کو ڈیڑھ سال قبل مقامی گرلز کالج کا پرنسپل لگایا گیا تھا۔ انہوں نے معاملے کی تحقیقات کرنے …

Read More »

مکہ مکرمہ میں کرین حادثے سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق مکہ کی ایک فوجداری عدالت میں کرین حادثے کی پیش کردہ رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا گیا ہے جب کہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حادثے کے مقام پر کام کرنے والا ایک انجینئر اور دیگر لوگ کرین …

Read More »

اداکارہ فریال گوہر نے تلور کے شکار کی اجازت پر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور ہائیکورٹ سے سماجی کارکن اور اداکارہ فریال گوہر نے تلور کے شکار کی اجازت کیخلاف رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ تلور کو پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت تحفظ حاصل ہے اور یہ پرندہ نایاب پرندوں کی نسل میں شمار ہو تا ہے۔ درخواست …

Read More »

بینک دو جنوری کو بند رہیں گے

پیر2جنوری2017،کوتمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے (ڈی ایف آئیز)/خردمالکاری ادارے (ایم ایف بیز)عوام کے لیے بند رہیں گے،تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔

Read More »

نشانہ بازی اورکھیتی باڑی….شاہد آفریدی کے نئے مشاغل

بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ آج کل کرکٹ سے تو دور لیکن انہوں نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ہے۔ وہ اپنے آبائی گاؤں تنگی باڑہ میں بھائیوں کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹانے لگے ہیں۔ شاہد آفریدی کھیتوں میں غلیل سے …

Read More »

چین…دنیابھرمیں لکڑی کی اشیافروخت کرنیوالاسب سے بڑاملک بن گیا

چین دنیا بھر میں لکڑی کی اشیافروخت کرنیوالا سب سے بڑا ملکبن گیا 2015ء میں 13.5گنا اضافہ کے بعد جنگلات کی آمدنی 5.9ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین نے جنگلات کو ترقی دینے کے لئے ایک پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے …

Read More »

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کی تیاری شروع

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے ۔ مجسمے کا سنگ بنیاد وزیر اعظم نریندر مودی نے رکھا۔ سترہویں صدی کے جنگجو مراٹھا سردار شیوجی کے مجسمے کی بلندی 1912 میٹر ہو گی ۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے شرکاء سے …

Read More »

پرائزبانڈزکی ہرہفتہ قرعہ اندازی پرغور

prize bonds

حکومت نے نئے پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق1000 اور 500 روپے کے نئے پرائز بانڈ متعارف کروانے کیلئے سمری تیار کر لی گئی ہے، حکومت نے عوام کو بچت سکیموں میں لانے کیلئے یہ اقدام اٹھایا ہے اس سے قبل 200، …

Read More »

گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں کاڈیزائن تبدیل کرنے کافیصلہ

number plate

سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں میں سال کے ہندسے واضح نہ آنے پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے نئے سال میں شروع کی جانے والی نمبر پلیٹس سے سال کا ہندسہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

چھٹی جماعت کے طالب علم نے کلاس روم میں خودکوگولی مارلی

student

وحدت کالونی گوجرانوالہ کے رہائشی کپڑے کے تاجر ماجد کےبیٹے اسامہ نے چھٹی جماعت کےدسمبر ٹیسٹ میں نمبرکم آنے پروالدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکرخودکوگولی مارلی.اسامہ اپنے والد کا پستول سکول بیگ میں رکھ کرکلاس میں لے گیا جہاں اس نے خود کو سینے میں گولی ماری۔ فائر کی …

Read More »