Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
شخصیات Archives - Lahori
Home / شخصیات

شخصیات

امِیر خسرو….ذہین و طباع شاعر صوفی اور موسیقار

امِیرخسرو نے بلبن سے محمد تغلق تک، دس گیارہ بادشاہوں کے زمانے دیکھے اور اپنی شاعری اور موسیقی سے ہندوستان کی ثقافت کو مالا مال کیا۔ اُن کی ذہانت اور طباعی کی مثال نہیں ملتی۔امِیر خسرو ’’لاچین‘‘ ترکوں کے قبیلے سے تھے۔ان کے والد امیر سیف الدین محمود، چنگیز خان …

Read More »

علم طب کاباوا آدم….بقراط

ونسنسن اور ولیم اے ڈی وٹ ترجمہ:مولانا عبد المجید سالک بقراط اس طبیب کا بیٹا تھا، جس کا دعویٰ تھا کہ وہ طب کے یونانی دیوتا اسقلیبوس کی نسل سے ہے۔ اس دیوتا کا نام اس حلف نامے میں لیا جاتا ہے، جو یونان کے ڈاکٹر اور طبیب اب تک …

Read More »

فیروزنظامی ….. پاکستان کے نامورموسیقار

فیروز نظامی 15 نومبر 1910ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے ان کا تعلق لاہور کے ایک فن کار گھرانے سے تھا۔ اسلامیہ کالج لاہور سے گریجویشن کیا ساتھ ساتھ ہی اپنے گھرانے کے مشہور استاد استاد عبدالوحید خان کیرانوی سے موسیقی کے اسرار و رموز سیکھتے رہے اور بہت …

Read More »

موسیقارماسٹرمنظورحسین

اکمل شہزاد گھمن لازوال دھنوں کے خالق ماسٹر منظور 24دسمبر 2012ء کو وفات پاگئے مگر وہ اپنے منفرد کام کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ وہ 25دسمبر 1930ء کو شاہ عالمی لاہور میں پیدا ہوئے۔ اتفاق دیکھیے کہ 25دسمبر کو ہی عین 82برس بعد انہیں لحد میں اتار …

Read More »

فرخ سہیل گوئندی

farrukha sohail goindi

Farrukh Sohail Goindi. فرخ سہیل گوئندی فرخ سہیل گوئندی احترام کا حوالہ اورمحبت کااستعارہ ہیں ان کی شخصیت کے کئی پہلوہیں.وہ دنیا بھرکے لئے پاکستان کا سفری سفیرہیں.ان کی کئی جہتیں ہیں.وہ تجزیہ کار،کالم نگار،محقق،ماہر معاشیات،مترجم،مورخ اورانشاء پرداز ہیں.ان کی تحریروں کاآہنگ آفاقی اورمشاہدہ کائناتی ھے.وہ ایک ایسی طلسماتی شخصیت …

Read More »

ابو حامد غزالی

Gazali

Gazali ظفر سپل ابو حامد محمد ابن محمد غزالی 1059ء میں خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں والد کا سایہ شفقت سر سے اٹھ گیا۔ والد کی وصیت کے مطابق ایک صوفی درویش نے ان کی کفالت اور سرپرستی کی۔ گویا اول روز ہی سے تصوف …

Read More »

چائے والانے غیرملکی سیکورٹی گارڈ رکھ لیا

arshad khan

سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والےارشد خان المعروف چائے والا نے شہرت حاصل ہونے کے بعد غیرملکی سکیورٹی گارڈز کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں.لاہور میں برائیڈل کوچیورویک میں رن وے ماڈل کی حیثیت سے ڈیبیواورمیوزک ویڈیو’چائے والا’ میں بھی جلوہ گر ہوئے۔وہ سپرپاورموٹرسائیکل کااشتہاربھی کرچکے ہیں.جلد اداکاری کرتا …

Read More »

جدیدلاہورکے بانی سرگنگارام

انجینئر رائے بہادرسرگنگارام کی انسان دوست شخصیت، عزم و حوصلے کی بدولت جدید لاہور کا قیام عمل میں آیا، لاہور کا چپہ چپہ سرگنگارام کی خدمات کا گواہ ہے لیکن افسوس کا مقام ہے کہ آج ہم اپنے محسنوں کو بھلا کر نہ صرف تاریخَ پاکستان سے ماضی کی نامور …

Read More »