Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
سیاحت Archives - Lahori
Home / سیاحت

سیاحت

کُھڈیاں

اسدسلیم شیخ ضلع قصور اور تحصیل چونیاں کا ایک قصبہ۔ لاہور سے براستہ چونیاں، ملتان جانے و الی سڑک پر گنڈا سنگھ والا سے جانب مشرق دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ قصور سے اس کا فاصلہ بیس کلومیٹر ہے۔ اسے ابتداً ڈوگر زمینداروں نے آباد کیا تھا اور …

Read More »

بھڑوال

bhirwal.chunian kasur

ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کا ایک قدیم قصبہ۔ چونیاں سے 22کلومیٹر بطرف شمال واقع ہے۔ مغل عہد میں اسے ہندو اروڑا قوم کے ایک شخص بھڑ نامی نے آباد کیا تھا اور اس کا نام بھڑوال مشہور ہوا, پھر ایک وقت آیا کہ یہ قدیم آبادی اُجڑ گئی اور …

Read More »

رائے ونڈ

لاہور شہر سے 40 کلومیٹردورواقع پنجاب کااہم علاقہ ہے۔رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی – پشاور مرکزی ریلوے لائن پر رائے ونڈ کے درمیان واقع ہے۔ یہ رائے ونڈ – لودھراں براستہ پاکپتن ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔راۓونڈ میں اس وقت اسلام کی محنت کرنے کے واسطے …

Read More »

استنبول،جہاں مشرق اور مغرب ملتے ہیں

زین ریاض انصاری یہ شہر اس دروازے کی اہمیت کا حامل تھا جس کے ذریعے مشرق کے خزانے بہہ کر مغرب میں جا پہنچے تھے۔ رومنوں کے دور کے آخری دورانیے کے دوران ایک نا کام تہذیب کا آخری بُرج ثابت ہوا اور دنیا کے نئے مذہب، عیسائیت کا انتظامی …

Read More »

تونسہ شریف…ہماراثقافتی ورثہ

محمد عرفان قیصرانی یونان صغیر تونسہ شریف جو حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسویؒ کی نگری کہلاتا ہے اسلامی تہذیب و تمدن اور صدیوں پرانی ثقافت کو اپنے دامن میں لئے قدیم رہن سہن اور روایات کا حامل ہے ۔ دریائے سندھ سے 5کلومیٹر دور اس اہم جغرافیائی خطہ کو …

Read More »

دنیاکی منفرد گھوڑاٹرین

سرگنگارام نے لوگوں کے سفر کے لیے ایک انتہائی سادہ اور سستا حل نکالا۔ لاہور جڑانوالہ ریلوے لائن پر بچیانہ ریلوے اسٹیشن ہے۔ اُس نے بچیانہ ریلوے اسٹیشن سے اپنے آبائی گائوں گنگاپور کے درمیان ایک چھوٹی گیج کی پٹری بچھوائی۔ دو ٹرالیاں جوڑ کر ایک دیسی ٹرین ترتیب دی …

Read More »

استنبول شہرکادل…استقلال سٹریٹ

سلمیٰ اعوان بیگلوBeyogluکا پرانا نام پیرا تھا۔استنبول کے اس حصے میں رہنے والے زیادہ لوگ یونانی عیسائی اور یہودی تھے اور اب بھی ہیں گویہودیوں کی ایک اکثریت نے اسرائیل بننے کے بعد ہجرت کرلی تھی،مگر بہت سے لوگوںنے نقل مکانی پسند نہ کی کہ اپنے جمے جمائے کاروباروں کو …

Read More »

گہلن ہتھاڑ

اسد سلیم شیخ ضلع قصورکا قصبہ،لاہور کے جنوب مغرب کی طرف ۶۵ میل کے فاصلے پرقصور اوکاڑہ روڈپر واقع ہے۔اس قصبہ کا نام یہاں آباد گہلن قبیلے کے سبب معروف ہوا۔ گہلن ایک راجپوت قبیلہ ہے،جس کامورث اعلیٰ راجہ کرن سنگھ تھا۔اس نام کے تین گائوں پاکستان کے اندرموجود ہیں …

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ

Toba Tek Singh جاویدحفیظ:…1890ء کے قریب انگریز حکمرانوں نے ساندل بار اور نیلی بار میں نہریں بنائیں اور ریلوے لائن بچھا دی۔ جالندھر، ہوشیار پور، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ جیسے گنجان آباد اضلاع سے زمیندار یہاں آ کر آباد ہوئے۔ ان میں سکھ اور مسلمان دونوں شامل تھے۔ ہندو تاجر اور …

Read More »

منفرد جزیرہجس پرفرانس اوراسپین باری باری حکومت کرتے ہیں

Pheasant Island

Pheasant Island عبدالریحان فرانس اور اسپین کی مشترکہ سرحد پر بہنے والا دریائے بداساؤ بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔ اس مقام سے چھے کلومیٹر پہلے بداساؤ میں ایک جزیرہ ہے جو’’ Pheasant ‘‘کہلاتا ہے۔ بہ ظاہر یہ ایک چھوٹا اور عام سا جزیرہ ہے، مگر اس کی انفرادیت یہ ہے …

Read More »