Home / تعلیم

تعلیم

ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق کیلئے رولزمیں ترمیم کردی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق رولز میں ترمیم کر کے سینیئر شہریوں کو ریلیف فراہم کر دیا۔ 45 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی عمر میں تضاد کے باوجود درخواست قابل قبول ہو گی۔ ہائیر ایجوکیشن ذرائع کے مطابق عمر میں تضاد کی شق میں …

Read More »

انگریزی کے مشہور الفاظ جوعربی زبان سے لئے گئے

انگریزی زبان میں گردش میں رہنے والے 100 سے زیادہ الفاظ ایسے ہیں جن کی اصل عربی زبان ہے۔العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق انگریزی لفظ mirror جس کی اصل عربی میں "مرآۃ” ہے،candle جس کی اصل "قندیل” ہے اورcotton جس کی اصل "قطن” ہے۔ مذکورہ 100 سے زیادہ …

Read More »

ریسرچ کرنے والے طلبہ کیلئے خوشخبری،پانچ کروڑروپے حاصل کرنے کا موقع

scholarship

پاکستان میں ریسرچ کرنے والے طالب علموں کیلئے خوشخبری ہے کہ پاکستان اور امریکہ نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں تعاون کا پروگرام متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت طالب علم اپنی ریسرچ کیلئے پانچ کروڑ روپے کا فنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں نیشنل اکیڈمی آف …

Read More »

مقابلے کاامتحان دینے والوں کے لئے اہم خبر… سی ایس ایس کوالیفائنگ راؤنڈ متعارف کروانے کی تجویز

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2016ء کے مایوس کن نتائج پر ایگزامینر ز رپورٹس جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق زراعت وجنگلات کے پرچہ میں ایک امیدوار نے سوالات بار بار لکھ کر کئی صفحات بھر دیے، اپلائیڈ میتھ کے پرچہ میں 105 امیدواروں میں …

Read More »

اے جی آفس پنجاب کے پہلے پی ایچ ڈی افسر

yousaf malik..first phd

پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے والے ادارے اے جی آفس کے گریڈ سولہ کے ملازم محمد یوسف ملک نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے اے جی آفس کا پہلا پی ایچ ڈی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیل کے مطابق شعبہ …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی کا125واں کانووکیشن 24دسمبر کو ہوگا

PU

جامعہ پنجاب کا 125واں کانووکیشن 24دسمبر بروز ہفتہ کو فیصل آڈیٹوریم میں منعقدہوگا۔جس میں انڈرگریجویٹ سیشن 2011-15اور ایم ۔اے/ایم ۔ایس سی ، ایم ۔ایس/ایم ۔ فل سیشن 2013-15کے مختلف شعبہ جات کے طلباء و طالبات کو گولڈ میڈلز اور ڈگریاں عنایت کی جائیں گی۔ مزید براں پی ایچ ڈی کے …

Read More »

انٹرمیڈیٹ سپلیمنڑی امتحانات کے نتائج کا اعلان12جنوری کوہوگا

exams

لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان بارہ جنوری کوکرے گا۔ضمنی امتحانات میں 35 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تھی۔امیدوار لاہوربورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے ۔بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی امیدوارکارزلٹ لیٹراون نہیں ہوگا۔

Read More »

این ٹی ایس پاسنگ مارکس 70 فیصداور فیس کم کرنے، امتحان اردو میں لینے کیلئے درخواست

nts

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہورہائیکورٹ کے روبروسول ججز کے امتحان میں این ٹی ایس کے پاسنگ مارکس 70 فیصد کرنے اور فیس میں اضافہ کے خلاف اور امتحان اردو زبان میں لینے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار عثمان چودھری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر رٹ میں موقف …

Read More »

آن لائن مقابلہ میتھ چیلنج نتائج

3P لرننگ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے آن لائن مقابلہ پاکستان میتھ چیلنج کے نتائج کا اعلان 24 شہروں سے تقریباً 80 سکول اور 14,000 سے زائد بچوں نے حصہ لیا پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے IBA Community College خیر پور نے حاصل کی۔ دوسری پوزیشن لاہور کے سوسائٹی پبلک …

Read More »

میٹرک امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

(سٹاف رپورٹر) پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک (نہم و دہم) کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تایخ میں توسیع کر دی ہے۔سنگل فیس کے ساتھ 15 دسمبر سے 23 دسمبر تک ڈبل فیس کے ساتھ 24 دسمبر سے 2جنوری اور تین گنا فیس کے ساتھ …

Read More »