Home / تعلیم / میٹرک امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

میٹرک امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

(سٹاف رپورٹر) پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک (نہم و دہم) کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تایخ میں توسیع کر دی ہے۔سنگل فیس کے ساتھ 15 دسمبر سے 23 دسمبر تک ڈبل فیس کے ساتھ 24 دسمبر سے 2جنوری اور تین گنا فیس کے ساتھ 3 جنوری سے 10 جنوری 2017ء تک داخلہ فیس جمع کرائی جا سکے گی۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

مقابلے کاامتحان دینے والوں کے لئے اہم خبر… سی ایس ایس کوالیفائنگ راؤنڈ متعارف کروانے کی تجویز

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2016ء کے مایوس کن نتائج پر …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: