Home / تعلیم / آن لائن مقابلہ میتھ چیلنج نتائج

آن لائن مقابلہ میتھ چیلنج نتائج

3P لرننگ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے آن لائن مقابلہ پاکستان میتھ چیلنج کے نتائج کا اعلان 24 شہروں سے تقریباً 80 سکول اور 14,000 سے زائد بچوں نے حصہ لیا پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے IBA Community College خیر پور نے حاصل کی۔ دوسری پوزیشن لاہور کے سوسائٹی پبلک سکول اور تیسری پوزیشن ہمدرد پبلک سکول نے حاصل کی انعامات حاصل کرنیوالے طلباء اور سکولوں میں نئے لیپ ٹاپ اور ٹرافیاں کے علاوہ سرٹیفکیٹس دیئے گئے 3P لرننگ کی ریجنل مسز عفت احمر نے بتایا کہ آن لائن تعلیمی مقابلے سے بچوں کو اندر خود اعتماد پیدا ہوتی ہے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

مقابلے کاامتحان دینے والوں کے لئے اہم خبر… سی ایس ایس کوالیفائنگ راؤنڈ متعارف کروانے کی تجویز

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2016ء کے مایوس کن نتائج پر …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: