Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
پاکستانی جوتوں کی سالانہ برآمدات کاحجم110 ملین ڈالرہوگیا - Lahori
Home / شاپنگ / پاکستانی جوتوں کی سالانہ برآمدات کاحجم110 ملین ڈالرہوگیا

پاکستانی جوتوں کی سالانہ برآمدات کاحجم110 ملین ڈالرہوگیا

Pakistani shoes

کراچی(اکنامک رپورٹر) پاکستان کی جوتوں کی سالانہ برآمدات 110 ملین ڈالر ہیں جو جوتوں کی عالمی مارکیٹ میں کی جانے والی برآمدات کا صرف 0.001 فیصد ہے پاکستان فٹ وئیر مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پی ایف ایم اے ) کے چئیرمین جاوید اقبال صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان جوتوں کی عالمی مارکیٹ سے حقیقی طورپر استفادہ نہیں کر رہا اورخطے کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں پاکستانی برآمدات کا حجم کم ہے جو عالمی مارکیٹ کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں انہوں نے کہا کہ جوتوں کی عالمی مارکیٹ سے استفادہ اور ملکی برآمدات کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت طبی مدت کی پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تیار ہونے والی چمڑے کی مصنوعات اورجوتوں کا معیار بہترین ہے تاہم ملکی برآمدات کے فروغ کے لئے نئی منڈیوں تک رسائی کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے جس سے ملکی برآمدات میں اضافہ کے نتبجہ میں قیمتی زرمبادلہ کما کر ملکی معیشت کے استحکام میں معاونت حاصل کی جاسکتی ہے

کے بارے میں ویب ڈیسک

جواب دیجئے

%d bloggers like this: