Home / دلچسپ / بڑی مونچھیں ہونے پرڈرائیور کو 200ریال جرمانہ

بڑی مونچھیں ہونے پرڈرائیور کو 200ریال جرمانہ

سعودی عرب کے شہرجد ہ میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار نےبڑی مونچھیں رکھنے پرجرمانہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جدہ کے نواحی علاقے میں ایک پاکستانی ڈرائیور کو ٹریفک پولیس کے اہلکار نے روکا اور گاڑی کے کاغذات دکھا نے کا کہا مگرجب اس کی نظرڈرائیور کی مونچھوں پرپڑی تواس نے اسفتسارکیاکہ اتنی بڑی مونچھیں اس نے کیوں رکھی ہیں؟پاکستانی نے جواب دیا کہ اسے پسندہیں.اس پرٹریفک پولیس اہلکار نے کہاکہ مملکت میں بڑی مونچھیں رکھنے پر جرمانہ عائد کیاجاتاہے چنانچہ اس نے 200 ریال جرمانے کی پرچی کاٹ کر ڈرائیورکوتھمادی.

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: