Home / دلچسپ / ان سے ملیے

ان سے ملیے

Muhammad Naeem Murtaza

نام:۔۔۔ محمدنعیم مرتضیٰ
تاریخ پیدائش:۔۔۔4اپریل1967ء
تعلق:۔۔۔ لاہور
شعبہ:۔۔۔ تدریس/صحافت
تعلیم:۔۔۔ ایم اے (گولڈمیڈل
تصانیف
*نیالاہور 2004ء
*کھیوڑہ 2012ء
*جامع مطالعہ پاکستان 2013ء
*واقعات لاہور 2016ء
صحافتی زندگی
* 1993ء تا 2007ء بطور سب ایڈیٹر/فیچررائٹر ہفت روزہ ’’فیملی‘‘ میگزین
* 2007ء تا2010ء میگزین ایڈیٹر روزنامہ ’’الشرق‘‘ دبئی/پاکستان
2014ء ایڈیٹر، ماہنامہ ’’سمارٹ‘‘لاہور
* 2016ء فیچر رائٹر ،روزنامہ ’’ جہانِ پاکستان‘‘لاہور
* بانی رُکن ،ماہنامہ ’’نویدِ نَو‘‘ لاہور 1985ء
*ڈے شفٹ انچارج روزنامہ ’’آفتاب‘‘لاہور 1992ء
* بانی ایڈیٹر ماہنامہ ’’شمالی لاہورٹائمز‘‘ 2004ء
* اعزازی اوورسیز ایڈیٹر، ماہنامہ ’’روشن کائنات ‘‘ مانچسٹر 2004ء تا 2007ء
تدریسی زندگی
* لیکچرار ( اردو ،مطالعہ پاکستان) ۔۔۔قائدکالج ،لاہور
*لیکچرار (مطالعہ پاکستان)۔۔۔ پنجاب کالج ،رائے ونڈلاہور
* لیکچرار (اردو)۔۔۔ سپیرئیرکالج، رائے ونڈلاہور
*لیکچرار (مطالعہ پاکستان، اردو) ۔۔۔کپس کالج،لاہور

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: