Home / انٹرٹینمنٹ / پی آئی اے کاطیارہ اڑانے سے پہلے بکرے کاصدقہ

پی آئی اے کاطیارہ اڑانے سے پہلے بکرے کاصدقہ

Bakary ka sadqa
پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کے المناک حادثے کے بعد اب اے ٹی آر طیارے اڑانے سے پہلے بکرے کاصدقہ دینے کاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔ ایک غیرمصدقہ اطلاع کے مطابق ہراے ٹی آرطیارہ اڑانے سے پہلے کالے بکرے کاصدقہ دیاجائے گا۔تاہم کیاہی اچھاہوتاکہ پی آئی اے کی ’’کالی بھیڑوں‘‘ کاصدقہ دیاجائے اور اس قومی ایئرلائن کوکھویاہوامقام واپس دلایاجائے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

urwah

سال2016ء میں ویکیپیڈیا پرسب سے زیادہ سرچ کی گئی پاکستانی شخصیات

ویکیپیڈیا پرتقریبا 3500 پاکستانیوں کی معلومات موجود ہیں جبکہ ہر ماہ تقریبا 50 کروڑ لوگ …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: