Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
دلچسپ معلومات - Lahori
Home / مزید / دلچسپ معلومات

دلچسپ معلومات

کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے۔
آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں یہ یاد نہیں کرسکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہواتھا۔
کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کاوقت اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انھیں موبائل پرکوئی میسج آتاہے۔
زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے۔
مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے۔
دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا۔
تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا،امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا۔
کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں۔
ہٹلر برلن کا نام بدل کرجرمینیا رکھناچاہتاتھا۔
تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دنوں کا ہواکرتاتھا۔
دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء میں شروع اور1453ء میں ختم ہوئی یعنی یہ جنگ 115 سال جاری رہی۔
فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا۔
پیدائش کے وقت انسانی جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک206 رہ جاتی ہیں۔وجہ یہ ہے کہ چھوٹی ہڈیاں مل کر بڑی ہڈیوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔
اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا
کوے کی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے۔
جیلی فش کے سر کو “بیل” کہا جاتا ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل روزانہ اربوں انسانوں کو ان کی مطلوبہ معلومات اور ویب سائٹس ڈھونڈ کر
دیتا ہے۔ یہ سرچ انجن بہت پیچیدہ اوربڑی مقدار میں ڈیٹا اور معلومات کو اربوں انسانوں تک پہنچاتا ہے۔
پینگوئین ایک ایسا جانور ہے جو نمکین پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرسکتا ہے۔
ایک مرغی سال میں اوسطاً 228انڈے دیتی ہے۔
بلیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں۔
بیل نیچے کے بجائے اوپر کی طرف زیادہ تیزی سے دوڑتے ہیں۔
ایک گونگا مستقل 3 سال سونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
شاہد آفریدی نے جب تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا تو وہ بھارتی سٹار سچن ٹنڈولکر کا بیٹ استعمال کررہے تھے۔
انسانی جسم میں موجود خون کی نالیوں کی مجموعی لمبائی 60 ہزارمیل کے برابرہے۔
سام سانگ کوریائی زبان کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے سام اورسانگ ۔سام کا مطلب” تین” اور سانگ کا مطلب “ستارے “ہے۔ یعنی تین ستارے
سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا11 کلومیڑ (10923میڑ )ہے
دنیا میں بانوے فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لئے کرتے ہیں۔
دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے
الو وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی نچلی پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی اوپری پلکیں جھپکاتے ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا نوٹ زمبابوے نے 2009 ءمیں،100ٹریلین ڈالر یعنی100 کھرب زمبابوے ڈالرکا تھا۔
بحیرہ مردارمیں اگرکوئی گر بھی جائے توڈوبتانہیں۔
بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا لہذا وہ اپنا سانس روک لیتاہے۔
مراکش کے سلطان إسماعيل بن الشريف ابن النصر جس نے مراکش پر1672ء سے 1727ء تک 55سال حکومت کی،اس کے مختلف بیویوں اورکنیزوں سے 525 بیٹے اور 342 بیٹیاں تھیں۔
سیارہ مشتری،سورج کے گردایک چکر 11.86زمینی گردشوں میں مکمل کرتا ہے۔
ایک بیرل میں تقریباً 159 لیٹر ہوتے ہیں اور یہ نام آج سے تقریباً 6 صدیوں قبل استعمال ہونے والے لکڑی کے ڈبوں کو دیا جاتا تھا جنہیں برطانوی لوگ شراب ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال کرتے تھے۔
خط نستعلیق جو فارسی، پشتو، کھوار اور اردو لکھنے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے، اس کے موجد میرعلی تبریزی ہیں۔
کوہِ نور جس کا شمار دنیا کے مشہور اور قیمتی ترین ہیروں میں ہوتا ہے، اس کا وزن 105 قیراط (21.6 گرام) ہے۔
برٹش میوزیم میں کل 1 کروڑ 30 لاکھ اشیاء محفوظ ہیں، جو تمام براعظموں سے اکھٹی کی گئی ہیں۔
انسانوں میں، ایک بالغ کھوپڑی میں 22 ہڈیاں ہوتی ہیں جو جبڑے کے علاوہ ہیں، کھوپڑی کی تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جُڑی ہوتی ہیں۔
عام طور پر ایک انسان اپنی پوری زندگی میں اوسطاً ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلومیڑ پیدل چلتا ہے۔
چھاپہ خانے سے چھاپی جانے والی اردو کی پہلی کتاب اخلاق ہندی ہے جو 1803ء میں شائع کی گئی۔
شہد کی مکھی 7 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

ماہرین نے خبردارکردیا…..پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخطرہ ہے

ماہرین نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو پانی کی قلت کا …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: