Home / انٹرٹینمنٹ / باتیں پیارے پاکستان کی…..

باتیں پیارے پاکستان کی…..

پاکستان کے قیام کا اعلان 3جون 1947کو ہواتھا ​
​پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30ستمبر 1947 کو بنا تھا ۔ ​
پاکستان کا پہلا سکہ 3جون 1948 کو جاری ہوا تھا ۔ ​
​پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا ۔ ​
​اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں کیا تھا ۔ ​
پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا ۔ ​
​پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا ۔ ​
​پاکستان نے 28مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کئے ۔ ​
پاکستان کا جھنڈاسیدامیرقدوائی نے ڈیزائن کیااوراسے قائداعظم نے منظورکیا۔
جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔یہ نمک خالص ترین نمک ہے ۔
صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں ۔ ​
​چونے کا پتھر جو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے پاکستان میں سب سے زیادہ نکلتا ہے۔اس لئے پاکستان سیمنٹ بنانے والاایک اہم ملک ہے. ​
​صوبہ بلوچستان میں صنوبراورچیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں جو دنیا میں اور کہیں نہی مِلتیں ۔ ​
مارکو پولو نامی بھیڑ صرف شمالی علاقوں میں ملتی ہے ۔ ​
​خوبصورت پرندہ تلور صرف صحرائے بلوچستان میں ملتا ہے ۔ ​
​سنگ چور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے ۔ ​
دنیا میں سب سے لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے تسلیم کئے جاتے ہیں ۔ ​
​دنیا کا سب سے اعلیٰ نہری نظام صرف پاکستان کا ہے ۔ ​
​دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیل ہے ۔ ​
دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ میں ہے ۔ ​

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

urwah

سال2016ء میں ویکیپیڈیا پرسب سے زیادہ سرچ کی گئی پاکستانی شخصیات

ویکیپیڈیا پرتقریبا 3500 پاکستانیوں کی معلومات موجود ہیں جبکہ ہر ماہ تقریبا 50 کروڑ لوگ …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: