Home / عالمی حالات / عالمی حالات وواقعات،ایک نظرمیں…19دسمبر

عالمی حالات وواقعات،ایک نظرمیں…19دسمبر

ترک طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر تازہ بمباری، 26ہلاک
یمن، تنخواہ کیلئے قطار میں کھڑے فوجیوں پر خودکش حملہ، 30سپاہی ہلاک
پورایورپ ہمارے نشانے پر ہے،شمالی کوریا کا انتباہ
رومانیہ میں سامان کے بیگوں سے دو افغان خواتین برآمد
برطانیہ برائی کی بنیاد رکھنے والا ملک ہے،ایرانی سپریم لیڈر
اردن: قلعے اور پولیس سٹیشن پر حملے، 10 افراد ہلاک، 27 زخمی
چین امریکا تعلقات خراب ہوئے تو پوری دنیا متاثر ہوگی:اوباما
نریندر مودی نے ملک کے عوام کیساتھ دھوکا کیاہے،نوٹوں کی منسوخی کا حشر نس بندی جیسا ہی ہو گا، لالو پرساد
اسامہ بن لادن کا بیٹا اہلیہ سمیت مصر سے ترکی ڈی پورٹ
یمن:فوجی کیمپ میں خودکش دھماکا,49 جاں بحق
انڈونیشین طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت تمام13مسافر ہلاک
شام میں خانہ جنگی اور شہریوں پر مظالم کیخلاف مظاہرے
اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے اطلاعات کی کانفرنس آج سے جدہ میں شروع ہو گی
سرینگر، محبوبہ مفتی کو دھچکا، پارٹی کے160سے زائد صدور مستعفی
میانمار،باغیوں کے اہم ٹھکانے پر قبضہ
صدام کو حکومت کرنے دی جاتی تو بہتر تھا، سابق سی آئی اے ڈائریکٹر
شام میں ایرانی کردار پر تنقید، تہران میں برطانوی سفارتکار طلب
بھارت میں جاری کرنسی بحران نے ایک اور کسان کی جان لے لی
ترکی، معروف مصنفہ کے قتل کے شبہ میں ایک خاتون گرفتار
داعش کیخلاف جنگ، سیکڑوں افغان شہری سیکیورٹی فورسز میں شامل
ونیز ویلا میں کیش بحران سنگین عوام نے لوٹ مار شروع کر دی
برازیل میں روبسٹا کافی کی درآمد پر پابندی ختم ہونے کا امکان
چینی سرمایہ کاری سے ایتھوپیا میں ہائیڈرو الیکٹر ک پاور پلانٹ مکمل
امریکہ کو تجارتی جنگ کی دوڑ سے دور رہنا چاہیے :چین
تھریسا مے کو ایم سی سی رکنیت ملنے کا امکان
منشیات جوتوں میں چھپا کر جہاز کا سفر کیا:سنجے دت
بھارتی اداکارہ داھنیامیری 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار
امریکی بحریہ کے بینڈ کا ٹوٹی پھوٹی عربی میں گیت
باکسر محمد علی کا نیلسن منڈیلا کو لکھا گیا خط 72000پاﺅنڈ میں نیلام

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

snowfall in S.A

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی۔ برفباری کے باعث درجہ حرارت نقطہ …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: