Home / تعلیم / انٹرمیڈیٹ سپلیمنڑی امتحانات کے نتائج کا اعلان12جنوری کوہوگا

انٹرمیڈیٹ سپلیمنڑی امتحانات کے نتائج کا اعلان12جنوری کوہوگا

لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان بارہ جنوری کوکرے گا۔ضمنی امتحانات میں 35 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تھی۔امیدوار لاہوربورڈ کی ویب سائٹ سے نتائج معلوم کرسکیں گے ۔بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی امیدوارکارزلٹ لیٹراون نہیں ہوگا۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

مقابلے کاامتحان دینے والوں کے لئے اہم خبر… سی ایس ایس کوالیفائنگ راؤنڈ متعارف کروانے کی تجویز

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2016ء کے مایوس کن نتائج پر …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: