Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / چینی کمپنی کابھارت میں تھری ٹی ماڈل موبائل فون تیارکرنے کا منصوبہ

چینی کمپنی کابھارت میں تھری ٹی ماڈل موبائل فون تیارکرنے کا منصوبہ

چین کی سمارٹ فون کمپنی ’’ون پلس‘‘نے بھارت میں تھری ٹی ماڈل کے موبائل بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کا آغاز 2017 ء کی پہلی سہ ماہی کے ابتدائی ایام میں ہوجائے گا۔ون پلس کے بھارت میں جنرل مینیجرنے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی کی مصنوعات کی عالمی مارکیٹ میں ایک تہائی فروخت بھارت ہی سے ہوتی ہے اور اب تک 2 لاکھ سیٹوں کی فروخت کیلئے پیشکشیں وصول ہوچکی ہیں جن کی ابتدائی قیمت 29999 روپے (442 ڈالر) ہوگی۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

آنکھوں کے سنگین امراض کی نوعلامات

شجاعت حامد کہا جاتا ہے کہ آنکھیں روح کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور یہ ایسا …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: