Home / تعلیم / پنجاب یونیورسٹی کا125واں کانووکیشن 24دسمبر کو ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کا125واں کانووکیشن 24دسمبر کو ہوگا

جامعہ پنجاب کا 125واں کانووکیشن 24دسمبر بروز ہفتہ کو فیصل آڈیٹوریم میں منعقدہوگا۔جس میں انڈرگریجویٹ سیشن 2011-15اور ایم ۔اے/ایم ۔ایس سی ، ایم ۔ایس/ایم ۔ فل سیشن 2013-15کے مختلف شعبہ جات کے طلباء و طالبات کو گولڈ میڈلز اور ڈگریاں عنایت کی جائیں گی۔ مزید براں پی ایچ ڈی کے فاضل طلباء و طالبات جو سال 2016کے دوران کامیاب ہوئے ان کو بھی ڈگریاں دی جائیں گی۔اس سلسلے میں دعوت نامے ارسال کیے جاچکے ہیں تاہم جن کو موصول نہیں ہوئے وہ کنٹرولر آفس رابطہ کریں۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

مقابلے کاامتحان دینے والوں کے لئے اہم خبر… سی ایس ایس کوالیفائنگ راؤنڈ متعارف کروانے کی تجویز

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2016ء کے مایوس کن نتائج پر …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: