Home / خبریں / جنوری میں بارشیں ہوں گی

جنوری میں بارشیں ہوں گی

جنوری میں بارشوں کا امکان، حکومت پنجاب نے ہائی الرٹ جاری کر کے تمام محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے لاہور سمیت صوبہ بھر کی تمام ضلعی حکومتوں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ضلعی حکومتیں جنوری 2017 میں ہونے والی بارشوں کیلئے خصوصی انتظامات کر لیں اور بارشوں کے باعث نالوں کی صفائی کے انتظامات کو فوری طور پر مکمل کیا جائے اور محکمہ کے افسران سمیت ملازمین کی بھی ڈیوٹیاں لگائی جائیں، تا کہ بروقت بارشوں کے پانی سے نمٹا جا سکے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

بینک دو جنوری کو بند رہیں گے

پیر2جنوری2017،کوتمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے (ڈی ایف آئیز)/خردمالکاری ادارے (ایم ایف بیز)عوام کے لیے بند …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: