Home / دلچسپ / 7فٹ 6انچ کا کتا،90 کلو وزن، مکھن اوربریڈ کا شوقین

7فٹ 6انچ کا کتا،90 کلو وزن، مکھن اوربریڈ کا شوقین

فریڈ ی نامی اس کتے کا قد 7 فٹ 6 انچ اوروزن اس وقت 90 کلوسے زائد ہوچکا ہے اور اس کے کھانے کا سالانہ خرچ 12 ہزار پاؤنڈ سے زائد ہے۔ فریڈی کو روسٹ مرغا اور کبھی کبھار مکھن لگی بریڈ کھانا پسند ہے۔کتے کی مالکن کلیئر سٹون مین کا کہنا ہے کہ لوگ اس کے کتے سے ڈرتے ہیں۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: