Home / تعلیم / اے جی آفس پنجاب کے پہلے پی ایچ ڈی افسر

اے جی آفس پنجاب کے پہلے پی ایچ ڈی افسر

پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے والے ادارے اے جی آفس کے گریڈ سولہ کے ملازم محمد یوسف ملک نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے اے جی آفس کا پہلا پی ایچ ڈی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیل کے مطابق شعبہ مالیات سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ سپروائزر محمد یوسف ملک نے ’’پنجابی شعری ادب میں جمالیاتی عناصر کا تنقیدی مطالعہ‘‘ کے موضوع پر تحقیقی و تنقیدی مقالہ لکھ کر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ جس کا یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

مقابلے کاامتحان دینے والوں کے لئے اہم خبر… سی ایس ایس کوالیفائنگ راؤنڈ متعارف کروانے کی تجویز

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2016ء کے مایوس کن نتائج پر …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: