Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
ایپل ڈبل سم آئی فون تیار کرے گا - Lahori
Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / ایپل ڈبل سم آئی فون تیار کرے گا

ایپل ڈبل سم آئی فون تیار کرے گا

ایپل آئی فون کے چاہنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ایپل نے ڈبل سم موبائل فون تیار کرنے کے حوالے سے غور شروع کر دیا ہے۔ ایپل نے امریکہ اور چائنا میں ڈبل سم والے موبائل فون بنانے کے حقوق حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ایپل آئی فون کی مختلف ممالک میں خریداری میں کمی کی بڑی وجہ ایسے صارفین (خاص طور پر چائنا اور انڈیا کے صارفین) بنتے ہیں جو دو سموں اور زیادہ موبائل سٹوریج کا استعمال کرتے ہیں۔ جس کے بعد ایپل نے ڈبل سم موبائل متعارف کرانے بارے غور شروع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکن پیٹنٹ اینڈ ٹریڈ مارک آفس کی جانب سے ایپل کو ڈبل سم والے موبائل فون بنانے کے خصوصی حقوق کی درخواست قبول کر لی گئی ہے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

آنکھوں کے سنگین امراض کی نوعلامات

شجاعت حامد کہا جاتا ہے کہ آنکھیں روح کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور یہ ایسا …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: