Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
پتھربنا دیا مجھے رونے نہیں دیا.....ناصرکاظمی - Lahori
Home / ادب وثقافت / پتھربنا دیا مجھے رونے نہیں دیا…..ناصرکاظمی

پتھربنا دیا مجھے رونے نہیں دیا…..ناصرکاظمی

پتھربنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم میں بھگونے نہیں دیا

تنہائیاں تمہاراپتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا

آنکھوں میں آ کےبیٹھ گئی اشکوں کی لہر
پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا

دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز تھے
دنیا کو کوئی درد سمونے نھی دیا

ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے…..ناصرکاظمی

غزل نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے وہ شخص …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: