Home / دلچسپ / پلاسٹک کے چاول…..نائیجیریامیں تاجرگرفتار

پلاسٹک کے چاول…..نائیجیریامیں تاجرگرفتار

نائیجیریا میں کسٹم حکام نے ڈھائی ٹن کے پلاسٹک سے بنے چاول اپنے قبضے میں لے لیے ہیں۔یہ چاول ایک بے ایمان تاجر کی جانب سے ملک میں اسمگل کیے جارہے تھے ، لاگوس کسٹم کے سربراہ نے بتایا کہ ان چاولوں کو تہوار کے سیزن کے دوران مارکیٹ میں بیچا جانا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ چاول انتہائی لیس دار ہیں اور خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ اسے ابالنے کے بعد کھانے والوں کے ساتھ کیا ہوتا۔انہوں نے بتایا کہ تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ چاول کہاں سے لائے جارہے تھے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: