Home / تعلیم / انگریزی کے مشہور الفاظ جوعربی زبان سے لئے گئے

انگریزی کے مشہور الفاظ جوعربی زبان سے لئے گئے

انگریزی زبان میں گردش میں رہنے والے 100 سے زیادہ الفاظ ایسے ہیں جن کی اصل عربی زبان ہے۔العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق انگریزی لفظ mirror جس کی اصل عربی میں "مرآۃ” ہے،candle جس کی اصل "قندیل” ہے اورcotton جس کی اصل "قطن” ہے۔ مذکورہ 100 سے زیادہ الفاظ میں شامل ہیں۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

yousaf malik..first phd

اے جی آفس پنجاب کے پہلے پی ایچ ڈی افسر

پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے والے ادارے اے جی …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: