Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
ماہرین نے خبردارکردیا.....پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخطرہ ہے - Lahori
Home / مزید / ماہرین نے خبردارکردیا…..پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخطرہ ہے

ماہرین نے خبردارکردیا…..پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخطرہ ہے

ماہرین نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے اور آئندہ دس سال کے بعد اس کا شمار انتہائی آبی قلت والے ممالک میں ہوگا۔گلوبل چینج امپیکٹ اسٹڈی سینٹرکی رپورٹ کے مطابق ملک کا93فیصد پانی زراعت،4فیصد گھریلو استعمال اورباقی صنعتی شعبے میں استعمال کیاجاتاہے۔ماہرین نے کہا کہ آئندہ50 سال کے دوران مغربی ہمالیائی گلیشئرزمیں کمی واقع ہوگی جس سے دریاؤں میں پانی کی سطح مزید کم ہوجائے گی۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

حادثات سے محفوظ گاڑیاں

جمیل اختر سڑک پر زیادہ تر حادثات ڈرائیور کی غلطی یا لاپرواہی سے ہوتے ہیں۔ …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: