Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
نئی تاریخ رقم کرنے کی تیاری....چین2018 میں چاند کی اوجھل سطح پرانسان اتارے گا - Lahori
Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / نئی تاریخ رقم کرنے کی تیاری….چین2018 میں چاند کی اوجھل سطح پرانسان اتارے گا

نئی تاریخ رقم کرنے کی تیاری….چین2018 میں چاند کی اوجھل سطح پرانسان اتارے گا

چین چینگ ای4چاند کی سطح پر تحقیقات کیلئے 2018 میں بھیجے گا ، چاند کی اوجھل سطح پر کسی انسان کے اترنے کی یہ پہلی کامیابی ہو گی ۔چینگ ای4چاند سے معلومات اکٹھی کر کے زمین پر مون ایل ٹو پوائنٹ کو بھیجے گا ،چین چاند پر تحقیقات کے سلسلے میں اپنا مشن آئندہ پانچ برس تک جاری رکھے گا ، یہ مشن تین مراحل پر مشتمل ہو گا جس سے انسان کامیابی کیساتھ چاند کی سطح پر اترے گا، وہاں سے نمونے حاصل کرے گا اور واپس آ جائے گا ،حاصل ہونیوالے نمونوں پر لیبارٹری میں تحقیق کی جائے گی ۔ادھر چین 2020 سے مریخ کی سطح پر تحقیق کیلئے اپنا پہلا مشن بھیجے گا جو مدارکے گرد گردش کرے گا ،چین کا مریخ کی سطح پر آپریشن کیلئے یہ پہلا مشن ہو گا ۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

بغیر چشمے کے تھری ڈی کا مزہ

آج ہمارا واسطہ زیادہ سے زیادہ تھری ڈی مواد سے پڑ رہا ہے، گھر میں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: