Home / انٹرٹینمنٹ / پاکستان میں ٹی بی کامرض تیزی سے پھیل رہا ہے،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

پاکستان میں ٹی بی کامرض تیزی سے پھیل رہا ہے،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

دنیا میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد 9 ملین ہے اور ہر سال دو ملین افراد ٹی بی کی مرض سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ 93 فیصد یہ اموات غریب ملکوں یا متوسط آمدنی والے ملکوں میں ہوتی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی سے متاثرہ ملکوں میں پاکستان کو پانچواں متاثرہ ملک قرار دے رکھا ہے جہاں ہر سال تین لاکھ افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں۔ صرف خیبر پی کے صوبے میں ہر سال 55 ہزار ٹی بی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور یہ صوبہ ملک کے باقی تمام صوبوں سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔ ٹی بی بیکٹیریا متاثرہ شخص سے دوسرے تندرست افراد میں منتقل ہوسکتا ہے۔ اس لئے احتیاطی تدابیر بھی بنانا چاہئے۔ ٹی بی مریض کو گھر اور معاشرہ کے دیگر افراد سے خود کو علیحدہ کرلینا چاہیے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

urwah

سال2016ء میں ویکیپیڈیا پرسب سے زیادہ سرچ کی گئی پاکستانی شخصیات

ویکیپیڈیا پرتقریبا 3500 پاکستانیوں کی معلومات موجود ہیں جبکہ ہر ماہ تقریبا 50 کروڑ لوگ …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: