Home / خبریں / نشانہ بازی اورکھیتی باڑی….شاہد آفریدی کے نئے مشاغل

نشانہ بازی اورکھیتی باڑی….شاہد آفریدی کے نئے مشاغل

بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ آج کل کرکٹ سے تو دور لیکن انہوں نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ہے۔ وہ اپنے آبائی گاؤں تنگی باڑہ میں بھائیوں کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹانے لگے ہیں۔ شاہد آفریدی کھیتوں میں غلیل سے نشانہ پکا کرنے کی مشقیں کر رہے ہیں اور تازہ گْڑ کا مزہ بھی لے رہے ہیں۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

بینک دو جنوری کو بند رہیں گے

پیر2جنوری2017،کوتمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے (ڈی ایف آئیز)/خردمالکاری ادارے (ایم ایف بیز)عوام کے لیے بند …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: