Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
بل گیٹس کیلئے 17ویں بار امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز - Lahori
Home / دلچسپ / بل گیٹس کیلئے 17ویں بار امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز

بل گیٹس کیلئے 17ویں بار امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز

امریکی جریدے فوربس نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ 2016 میں مائیکرو سوفٹ کے سربراہ بل گیٹس 75 ارب ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہے ۔ 22 سال میں وہ 17 ویں مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے ہیں ، گوکہ گزشتہ برس کے مقابلے میں ان کے اثاثوں میں کمی واقع ہوئی ۔ اسپین کے گارمنٹ ٹائیکون امانسیو اورٹیگا 67 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے ، امریکی تاجر وارن بوفے 60.8 ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے ، میکسیکو کے ٹیلی کام ٹائیکون کارلوس اسلیم ہیلو 50 ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے اور فیس بک کے بانی مالک زکر برگ 44.6 ارب ڈالر کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔ فوربس کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 1810 ارب پتی ہیں اور ان کی مجموعی دولت 6500 ارب ڈالر ہے ۔ سب سے زیادہ 540 ارب پتی امریکا میں ہیں۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: