Home / دلچسپ / چین:شاپنگ مال کے باہرٹرمپ کی مشابہت والامرغ کامجسمہ نصب

چین:شاپنگ مال کے باہرٹرمپ کی مشابہت والامرغ کامجسمہ نصب

نئے چینی سال کو مرغ کا سال قرار دیا گیا ہے اور اسی تناظر میں صوبہ شان زی کے شہر تائی یوآن کے ایک شاپنگ مال کے باہر ٹرمپ سے مبینہ مشابہت رکھنے والا مرغ کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے ۔مجمسہ ڈیزائن کرنے والے نے بتایا کہ وہ ٹرمپ کے بالوں کے سٹائل اور ہاتھوں کے اشاروں سے متاثر ہوئے تھے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: