Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
بھارت کاپہلاہیجڑاکالج پرنسپل مستعفی - Lahori

بھارت کاپہلاہیجڑاکالج پرنسپل مستعفی

مغربی بنگال کے شہر کرشنانگر میں تعینات بھارت کے پہلے خواجہ سرا پرنسپل نے ساتھی ٹیچرز اور طلبہ کے نارواء رویئے کے باعث تنگ آکر استعفیٰ دیدیا۔ ڈاکٹر منا بائی باندو پدھیائے کو ڈیڑھ سال قبل مقامی گرلز کالج کا پرنسپل لگایا گیا تھا۔
انہوں نے معاملے کی تحقیقات کرنے والی سرکاری ٹیم کو بتایا کہ وہ کالج میں ڈسپلن اور تعلیم کا ماحول لانا چاہتی تھیں لیکن ساتھی ٹیچرز اور طلبہ تک ان کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے لگے جس پر تنگ آکر انہوں نے استعفیٰ دیا۔ دریں اثناء کیرالہ کے ضلع ارناکولم میں بھارت کا پہلا ٹرانس جینڈر یعنی خواجہ سرائوں کا سکول کھل گیا۔ سکول کا افتتاح خواجہ سرا معروف اداکارہ مصنفہ کالکی سبرامنیم نے کیا۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

نشانہ بازی اورکھیتی باڑی….شاہد آفریدی کے نئے مشاغل

بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ آج کل کرکٹ سے تو دور لیکن انہوں نے …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: