Home / انٹرٹینمنٹ / سال2016ء میں ویکیپیڈیا پرسب سے زیادہ سرچ کی گئی پاکستانی شخصیات

سال2016ء میں ویکیپیڈیا پرسب سے زیادہ سرچ کی گئی پاکستانی شخصیات

urwah

ویکیپیڈیا پرتقریبا 3500 پاکستانیوں کی معلومات موجود ہیں جبکہ ہر ماہ تقریبا 50 کروڑ لوگ اس ویب سائٹ کو دیکھتے ہیں.ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن پاکستان نے سال 2016 کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی 100 شخصیات کی فہرست جاری کردی۔ویکیپیڈیا پر تقریبا 3500 پاکستانیوں کی معلومات موجود ہیں جب کہ ہر ماہ تقریبا 50 کروڑ لوگ اس ویب سائٹ کو دیکھتے ہیں۔یہاں ہم پاکستانیوں کی جانب سے سال 2016 کے دوران ویکیپیڈیا پر پڑھے گئے 100 نامور افراد کے صفحات کی فہرست دے رہے ہیں۔
1۔ ملالہ یوسف زئی
ان کا صفحہ 26 لاکھ 85 ہزار 301 بار دیکھا گیا۔

2۔ فواد خان
ان کا صفحہ 20 لاکھ 87 ہزار 313 بار دیکھا گیا۔

3۔ ماورا حسین
ان کا صفحہ 17 لاکھ 74 ہزار 724 بار دیکھا گیا۔

4۔ قندیل بلوچ
ان کا صفحہ 14 لاکھ 96 ہزار 633 بار دیکھا گیا۔

5۔ محمد علی جناح
ان کا صفحہ 13 لاکھ 14 ہزار 372 بار دیکھا گیا۔

6۔ جنید جمشید
ان کا صفحہ 12 لاکھ 9 ہزار 140 بار دیکھا گیا۔

7۔ ماہرہ خان
ان کا صفحہ 11 لاکھ 87 ہزار 601 بار دیکھا گیا۔

8۔ عمران خان
ان کا صفحہ 9 لاکھ 68 ہزار 992 بار دیکھا گیا۔

9۔ شاہد آفریدی
ان کا صفحہ 9 لاکھ 7 ہزار 268 بار دیکھا گیا۔

10۔ عبدالستار ایدھی
ان کا صفحہ 8 لاکھ 52 ہزار 709 بار دیکھا گیا۔

11۔ عاطف اسلم
ان کا صفحہ 8 لاکھ 43 ہزار 469 بار دیکھا گیا۔

12۔ بے نظیر بھٹو
ان کا صفحہ 8 لاکھ 9 ہزار 260 بار دیکھا گیا۔

13۔ راحت فتح علی خان
ان کا صفحہ 6 لاکھ 90 ہزار 985 بار دیکھا گیا۔

14۔ نواز شریف
ان کا صفحہ 6 لاکھ 87 ہزار778 بار دیکھا گیا۔

15۔ نصرت فتح علی خان
ان کا صفحہ 6 لاکھ 79 ہزار 935 بار دیکھا گیا۔

16۔ عمران عباس
ان کا صفحہ 6 لاکھ 42 ہزار 419 بار دیکھا گیا۔

17۔ وسیم اکرم
ان کا صفحہ 5 لاکھ 76 ہزار 463 بار دیکھا گیا۔

18۔ عروہ حسین
ان کا صفحہ 5 لاکھ 73 ہزار 694 بار دیکھا گیا۔

19۔ مومنہ مستحسن
ان کا صفحہ 5 لاکھ 47 ہزار 746 بار دیکھا گیا۔

20۔ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف
ان کا صفحہ 5 لاکھ 41 ہزار708 بار دیکھا گیا۔

21۔ علی ظفر
ان کا صفحہ 5 لاکھ 36 ہزار 465 بار دیکھا گیا۔

22۔ محمد عامر
ان کا صفحہ 5 لاکھ ایک ہزار 46 بار دیکھا گیا۔

23۔ پرویز مشرف
ان کا صفحہ 4 لاکھ 70 ہزار 114 بار دیکھا گیا۔

24۔ مایا علی
ان کا صفحہ 4 لاکھ 39 ہزار 268 بار دیکھا گیا۔

25۔ ذوالفقار علی بھٹو
ان کا صفحہ 4 لاکھ 37 ہزار 992 بار دیکھا گیا۔

26۔ محمد ضیاء الحق
ان کا صفحہ 3 لاکھ 95 ہزار 753 بار دیکھا گیا۔

27۔مولاناطارق جمیل
ان کا صفحہ 3 لاکھ 91 ہزار 200 بار دیکھا گیا۔

28۔ مومل شیخ
ان کا صفحہ 3 لاکھ 89 ہزار 544 بار دیکھا گیا۔

29۔ حنا ربانی کھر
ان کا صفحہ 3 لاکھ 48 ہزار 329 بار دیکھا گیا۔

30۔ حمزہ علی عباسی
ان کا صفحہ 3 لاکھ 44 ہزار 241 بار دیکھا گیا۔

31۔ حافظ محمد سعید
ان کا صفحہ 3 لاکھ 35 ہزار 332 بار دیکھا گیا۔

32۔ شعیب اختر
ان کا صفحہ 3 لاکھ 30 ہزار 778 بار دیکھا گیا۔

33۔ سجل علی
ان کا صفحہ 3 لاکھ 30 ہزار 291 بار دیکھا گیا۔

34۔ مریم نواز
ان کا صفحہ 3 لاکھ 28 ہزار 596 بار دیکھا گیا۔

35۔ امجد صابری
ان کا صفحہ 3 لاکھ 28 ہزار 125 بار دیکھا گیا۔

36۔ وینا ملک
ان کا صفحہ 3 لاکھ 23 ہزار 879 بار دیکھا گیا۔

37۔ عائزہ خان
ان کا صفحہ 3 لاکھ 20 ہزار 875 بار دیکھا گیا۔

38۔ صنم سعید
ان کا صفحہ 3 لاکھ 13 ہزار340 بار دیکھا گیا۔

39۔ سلمان تاثیر
ان کا صفحہ 3 لاکھ 9 ہزار268 بار دیکھا گیا۔

40۔ صبا قمر
ان کا صفحہ 3 لاکھ 6 ہزار289 بار دیکھا گیا۔

41۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ
ان کا صفحہ 2 لاکھ 96 ہزار 726 بار دیکھا گیا۔

42۔ خان عبدالغفار خان
ان کا صفحہ 2 لاکھ 92 ہزار 822 بار دیکھا گیا۔

43. شرمین عبید چنائے
ان کا صفحہ 2 لاکھ 83 ہزار 496 بار دیکھا گیا۔

44۔ دی گریٹ گیم
یہ صفحہ 2 لاکھ 82 ہزار420 بار دیکھا گیا۔

45۔ آصف علی زرداری
ان کا صفحہ 2 لاکھ 81 ہزار 318 بار دیکھا گیا۔

46۔ ایوب خان
ان کا صفحہ 2 لاکھ 78 ہزار 123 بار دیکھا گیا۔

47۔ مصباح الحق
ان کا صفحہ 2 لاکھ 69 ہزار 116 بار دیکھا گیا۔

48۔ شعیب ملک
ان کا صفحہ 2 لاکھ 67 ہزار 579 بار دیکھا گیا۔

49۔ مہوش حیات
ان کا صفحہ 2 لاکھ 66 ہزار757 بار دیکھا گیا۔

50۔ میکال ذوالفقار
ان کا صفحہ 2 لاکھ 66 ہزار 445 بار دیکھا گیا۔

51۔ صنم جنگ
ان کا صفحہ 2 لاکھ 66 ہزار 323 بار دیکھا گیا۔

52۔ سارہ لورین
ان کا صفحہ 2 لاکھ 64 ہزار 819 بار دیکھا گیا۔

53۔ صنم بلوچ
ان کا صفحہ 2 لاکھ 63 ہزار 468 بار دیکھا گیا۔

54۔ عائشہ خان
ان کا صفحہ 2 لاکھ 61 ہزار935 بار دیکھا گیا۔

55۔ مسعود اظہر
ان کا صفحہ 2 لاکھ 53 ہزار758 بار دیکھا گیا۔

56۔ انضمام الحق
ان کا صفحہ 2 لاکھ 48 ہزار 436 بار دیکھا گیا۔

57۔ ریحام خان
ان کا صفحہ 2 لاکھ 48 ہزار 156 بار دیکھا گیا۔

58۔ جاوید شیخ
ان کا صفحہ 2 لاکھ 47 ہزار414 بار دیکھا گیا۔

59۔ عبدالقدیر خان
ان کا صفحہ 2 لاکھ 46 ہزار613 بار دیکھا گیا۔

60۔ عبدالسلام
ان کا صفحہ 2 لاکھ 45 ہزار528 بار دیکھا گیا۔

61۔ یونس خان
ان کا صفحہ 2 لاکھ 44 ہزار 287 بار دیکھا گیا۔

62۔ نازیہ حسن
ان کا صفحہ 2 لاکھ 39 ہزار 779 بار دیکھا گیا۔

63. عافیہ صدیقی
ان کا صفحہ 2 لاکھ 39 ہزار 409 بار دیکھا گیا۔

64۔ نور جہاں
ان کا صفحہ 2 لاکھ 35 ہزار 979 بار دیکھا گیا۔

65۔ ہمایوں سعید
ان کا صفحہ 2 لاکھ 20 ہزار 159 بار دیکھا گیا۔

66۔ زیبا بختیار
ان کا صفحہ 2 لاکھ 13 ہزار 501 بار دیکھا گیا۔

67۔ فہد مصطفیٰ
ان کا صفحہ 2 لاکھ 7 ہزار 837 بار دیکھا گیا۔

68۔ قرۃ العین بلوچ
ان کا صفحہ 2 لاکھ 6 ہزار 582 بار دیکھا گیا۔

69۔ بلاول بھٹو زرداری
ان کا صفحہ 2 لاکھ 4 ہزار582 بار دیکھا گیا۔

70۔ وقار یونس
ان کا صفحہ 2 لاکھ 2 ہزار 999 بار دیکھا گیا۔

71۔ ممتاز قادری
ان کا صفحہ ایک لاکھ 97 ہزار 454 بار دیکھا گیا۔

72۔ جاوید میاں داد
ان کا صفحہ ایک لاکھ 89 ہزار 887 بار دیکھا گیا۔

73۔ عطاء اللہ خان عسیٰ خیلوی
ان کا صفحہ ایک لاکھ 88 ہزار 208 بار دیکھا گیا۔

74. لیاقت علی خان
ان کا صفحہ ایک لاکھ 88 ہزار 155 بار دیکھا گیا۔

75۔ ممنون حسین
ان کا صفحہ ایک لاکھ 84 ہزار 286 بار دیکھا گیا۔

76۔ طاہر شاہ
ان کا صفحہ ایک لاکھ 83 ہزار 607 بار دیکھا گیا۔

77۔ حریم فاروق
ان کا صفحہ ایک لاکھ 83 ہزار 26 بار دیکھا گیا۔

78۔ احسن خان
ان کا صفحہ ایک لاکھ 82 ہزار 93 بار دیکھا گیا۔

79۔ فرحان سعید
ان کا صفحہ ایک لاکھ 81 ہزار 705 بار دیکھا گیا۔

80۔ محسن خان
ان کا صفحہ ایک لاکھ 77 ہزار 331 بار دیکھا گیا۔

81۔ حمیمہ ملک
ان کا صفحہ ایک لاکھ 77 ہزار 127 بار دیکھا گیا۔

82۔ آسیہ بی بی
ان کا صفحہ ایک لاکھ 77 ہزار 53 بار دیکھا گیا۔

83۔ محمد یوسف
ان کا صفحہ ایک لاکھ 72 ہزار 707 بار دیکھا گیا۔

84۔ میشا شفیع
ان کا صفحہ ایک لاکھ 71 ہزار 980 بار دیکھا گیا۔

85۔ عثمان خالد بٹ
ان کا صفحہ ایک لاکھ 71 ہزار 371 بار دیکھا گیا۔

86۔ غلام فرید صابری
ان کا صفحہ ایک لاکھ 67 ہزار443 بار دیکھا گیا۔

87۔ متھیرا
ان کا صفحہ ایک لاکھ 66 ہزار 320 بار دیکھا گیا۔

88۔ جاوید آفریدی
ان کا صفحہ ایک لاکھ 63 ہزار198 بار دیکھا گیا۔

89۔ علی خان
ان کا صفحہ ایک لاکھ 62 ہزار 881 بار دیکھا گیا۔

90۔ میرا
ان کا صفحہ ایک لاکھ 61 ہزار 245 بار دیکھا گیا۔

91۔ یاسر شاہ
ان کا صفحہ ایک لاکھ 53 ہزار 994 بار دیکھا گیا۔

92۔ فیروز خان
ان کا صفحہ ایک لاکھ 53 ہزار 596 بار دیکھا گیا۔

93۔ بلال سعید
ان کا صفحہ ایک لاکھ 53 ہزار 288 بار دیکھا گیا۔

94۔ یحیٰ خان
ان کا صفحہ ایک لاکھ 52 ہزار 156 بار دیکھا گیا۔

95۔ ماہ نور بلوچ
ان کا صفحہ ایک لاکھ 49 ہزار705 بار دیکھا گیا۔

96۔ سوہائی علی ابڑو
ان کا صفحہ ایک لاکھ 49 ہزار 560 بار دیکھا گیا۔

97۔ ارمینہ خان
ان کا صفحہ ایک لاکھ 49 ہزار 113 بار دیکھا گیا۔

98۔ غلام علی
ان کا صفحہ ایک لاکھ 46 ہزار 789 بار دیکھا گیا۔

99۔ عائشہ عمر
ان کا صفحہ ایک لاکھ 42 ہزار 635 بار دیکھا گیا۔

100۔ گل پنڑہ
ان کا صفحہ ایک لاکھ 41 ہزار 755 بار دیکھا گیا۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

طاہرشاہ نے نئے سال کی آمد پرنئی ویڈیوریلیزکردی

طاہرشاہ نے نئے سال کی آمد پرنئی ویڈیوریلیزکردی۔اپنی نئی ویڈیو کو طاہر شاہ نے ’انسانیت …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: