Home / دلچسپ / نیوٹاؤن سینٹر میری لینڈ

نیوٹاؤن سینٹر میری لینڈ

لاہورمیں1958ءchientrance میں تعمیرہونے والی پانی وبجلی کے محکمے کی عمارت واپڈاہائوس جیسی یہ بلڈنگ دراصل
میٹروون آفس بلڈنگ جسے اب یونیورسٹی ٹاؤن سینٹرکہتے ہیں۔یہ امریکی ریاست میری لینڈ کی پرنس جارج کاؤنٹی کے شہرہاہٹسویل(Hyattsville) میں واقع ہے۔ایک سوپانچ ایکڑپرپھیلی اس عمارت کی تیاری پر سات کروڑاسی لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے۔اس عمارت کاڈیزائن1963ء میں ایڈورڈ ڈیوریل سٹو ن نے تیارکیاتھاجواس سے قبل ایساہی ڈیزائن لاہورکے واپڈاہائوس بناچکے تھے اسی لئے دونوں عمارات ایک جیسی ہیں.ایڈورڈ ڈیوریل سٹون نے واپڈاہاؤس کے علاوہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئرسائنس اینڈٹیکنالوجی (1965)کی عمارت کاڈیزائن بھی بنایا۔ایڈورڈ ڈیوریل 6اگست 1978ء کو نیویارک میں انتقال کرگئے تھے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: