Home / دلچسپ / چین کی پہلی مال گاڑی برطانیہ چلی گئی

چین کی پہلی مال گاڑی برطانیہ چلی گئی

china to Londonn

چین کی مال پہلی مال گاڑی سامان لے کرلندن کی جانب رواں دواں ہے.مال گاڑی چین کے مشرقی صوبے زی جیانگ کے شہر یی وو کے مغربی ریلوے سٹیشن سے یکم جنوری کوروانہ ہوئی.مال گاڑی بارہ ہزار کلومیٹر سفر اٹھارہ دنوں میں طے کرتی ہوئی برطانیہ پہنچے گی.یی وو کا شہر چھوٹی اشیائے ضرورت کی تیاری کی شہرت رکھتا ہے.مال گاڑی گھریلو استعمال کی چیزیں،گارمنٹس،کپڑا،بیگ اورسوٹ کیس لے کرجارہی ہے.گاڑی اپنی منزل تک پہنچنے کیلئے قازکستان ، روس بیلارس ، پولینڈ ، جرمنی ، بلجیئم اور فرانس سے گزرے گی ۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: