Home / عالمی حالات / حلب کے متاثرین کیلئے پاکستان بیکری کے نام سےروٹی کیمپ کاقیام

حلب کے متاثرین کیلئے پاکستان بیکری کے نام سےروٹی کیمپ کاقیام

Syrian Refugees
Syrian Refugees

شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کیلئے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا، اس روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی جائیں گی۔ پاکستانی نژاد ترک شہری نے خوبائب فاﺅنڈیشن کی جانب سے پاکستان بیکری کے نام سے ایک کیمپ میں روٹیاں بنانے کا کارخانہ نصب کیا ہے جس میں اس شہری نے کچھ لوگ رکھے ہوئے ہیں جو روزانہ ایک لاکھ روٹیوں کے بیگ حلب اور اسکے قریبی شہروں میں جنگ سے متاثرہ افراد میں تقسیم کر رہے ہیں۔ انہوں نے باقی پاکستانیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی اس کارِ خیر میں حصہ ملائیں اور شام کے متاثرین کی مدد کریں۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

trump

ڈونلڈٹرمپ20جنوری کووائٹ ہاؤس میں داخل ہو جائیں گے،الیکٹورل کالج نے ٹرمپ کو سرکاری طور پرصدرمنتخب کرلیا

8نومبر کو امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ملک بھر کے عام ووٹرز نے جو حصہ …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: