Home / دلچسپ / اُڑنے والی کار 2020ء میں مارکیٹ لائے جانے کی توقع ہے

اُڑنے والی کار 2020ء میں مارکیٹ لائے جانے کی توقع ہے

flying car
flying car

اسرائیل کی ٹیک فرم نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ 2020ء تک مسافر کو لے جانیوالا ڈرون مارکیٹ میں لانے میں کامیاب ہو جائیگی، ’’دی کورمورینٹ‘‘ نامی اڑنے والی کار 500 کلوگرام وزن اٹھانے اور 185 کلو میٹرگھنٹہ کی رفتار سے سفرکریگی۔ اس کی کل لاگت کا اندازہ 14 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: