Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 77

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/_inc/lib/class.media-summary.php on line 87

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/horla/public_html/wp-content/plugins/jetpack/modules/infinite-scroll/infinity.php on line 155
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر - Lahori
Home / کھیل / پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

باکسر محمد وسیم ورلڈ باکسنگ کونسل رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے۔پاکستان کا فخر بین الاقوامی باکسر محمد وسیم نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کرکے پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کردیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی باکسر ورلڈ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آیا ہے۔ محمد وسیم 5 عالمی مقابلوں کے بعد چوتھی ورلڈ رینکنگ حاصل کرنیوالے پہلے عالمی باکسر ہیں۔

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

سپورٹس نیوز..ٹوڈے

بھارتی آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے اپنے بیٹے کانام عمران خان رکھ دیا۔ کرسٹل پیلس سے …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: