Home / دلچسپ / جب مسجدحضرت علی ہجویریؒ کے دو مینار گرنے سے 9 افراد جاں بحق،50 زخمی ہوئے

جب مسجدحضرت علی ہجویریؒ کے دو مینار گرنے سے 9 افراد جاں بحق،50 زخمی ہوئے

Mosque Ali Hajveri.R.A
Mosque hazarat  Ali Hajveri.R.A

لاہورمیں12 جولائی1963ء کوخوفناک بادوباراں اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے مسجدحضرت علی ہجویریؒ المعروف داتاصاحب کے دو مینار گر گئے جس سے 9 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے ۔عرس کی وجہ سے ہزاروں زائرین یہاں جمع تھے۔ طوفان ایک گھنٹہ جاری رہاجس کی وجہ سے شامیانوں میں ہوا بھرگئی اورمسجدکے دونوں بلندمینارزمین بوس ہوگئے۔ حوالہ:..نوائے وقت

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

lahore buses

لاہورکی پہلی ڈبل ڈیکربس

لاہورمیں ڈبل ڈیکربس چلنے کاسلسلہ پاکستان بننے کے چارسال بعد 1951ء میں شروع ہوگیاتھا۔ لاہورمیں …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: