Home / دلچسپ / یونیورسٹی اورینٹل کالج،لاہور

یونیورسٹی اورینٹل کالج،لاہور

برصغیر پاک و ہند کے قدیم ترین ادارہ یونیورسٹی اورینٹل کالج 1870 ء میں قائم ہوا.اس کے پہلے پرنسپل ڈاکٹر جی ڈبلیو لائٹنرتھے. 1946ء تک اس ادارے کے پانچویں پرنسپل ڈاکٹر اے سی وولنر تھے.1946ء میں ڈاکٹر مولوی محمد شفیع اس ادارے کے پہلے مسلمان پرنسل بنے.اب تک اس ادارے سے 22 پرنسپل ریٹائرڈ ہو چکے ہیں.یکم فروری 2016ء کو ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد ریٹائرڈ ہوئے.اس وقت اس ادارے کے 23 ویں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد فخرالحق نوری فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں.یہاں پنجاب یونیوسٹی کی دوسری بڑی لائبریری ہے جس میں لاکھ سے زیادہ کتب موجود ہیں.شاعر مشرق علامہ محمد اقبال,ڈاکٹر فقیر محمد فقیر, فیض احمد فیض, انور مسعود, خواجہ محمد زکریا, ڈاکٹر محمد اکرم چوھدری اور امجد اسلام امجد کے علاوہ بہت ساری ادبی شخصیات اس ادارے سے وابستہ رہی ہیں.

کے بارے میں ویب ڈیسک

بھی چیک

Mosque hazarat Ali Hajveri.R.A

جب مسجدحضرت علی ہجویریؒ کے دو مینار گرنے سے 9 افراد جاں بحق،50 زخمی ہوئے

لاہورمیں12 جولائی1963ء کوخوفناک بادوباراں اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے مسجدحضرت علی ہجویریؒ المعروف داتاصاحب …

جواب دیجئے

%d bloggers like this: